Browsing Tag

PPP

پارلیمنٹ مچھلی بازار بن گیا ہے،سید آغا رفیع اللہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور صوبہ سند ھ سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی سیدآغا رفیع اللہ نے کہا کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی کے بجائے گالم گلوچ کا بازار گرم ہوتا ہے، اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو کوئی بھی عزت…

پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی 41 ویں برسی

ذوالفقار علی بھٹو نے کيلی فورنيا اور آکسفورڈ سے قانون کی تعليم حاصل کی، 1963 ميں وہ جنرل ایوب خان کی کابینہ میں وزير خارجہ بنے اور بعد میں سیاسی اختلافات پر حکومت سے الگ ہوگئے۔ بعدازاں ترقی پسند دوستوں کے ساتھ مل کر انہوں نے 30 نومبر 1967…

چارباغ میں پیپلز پارٹی کا اہم خاندان تحریک انصاف میں شامل

پی ٹی آئی کی اونچی اڑان، علاقہ چارباغ میں پیپلزپارٹی کو شدید دھچکا، ایم پی اے عزیز اللہ گران خان پیپلزپارٹی کے اہم وکٹیں گرانے میں کامیاب ہوگئے۔ سیکڑوں افراد نے پیپلزپارٹی کاساتھ چھوڑکر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ حلقہ پی کے 4میں تحریک…

کراچی سرکلر ریلوے 6 ماہ میں بحال کرنی پڑے گی: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس نے کہا کہ اپنے ملک میں ریلوے خود نہیں بنا سکتے تو کیا کرسکتے ہیں، 72 سال میں اتنی قابلیت نہیں ہوئی، دنیا کہاں چلی گئی، وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ کو بلا کرپوچھ لیتے ہیں کام کون کرے گا۔ ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو مزید بتایا کہ چینی…

نیب کے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں پر نیب کے چھاپے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چھاپے دوپہر ساڑھے 12 بجے کے قریب مارے گئے۔ مریم اورنگزیب نے بتایا کہ نیب حکام نے ماڈل ٹاؤن میں 55 کے اور 91 ایف پر واقع شریف…

چوہدری نثار کی طبی معائنے کیلیے لندن روانگی، اہم ملاقاتوں کا بھی امکان

چوہدری نثار علی خان آج ایک بج کر 45 منٹ پر پی آئی اے کی پرواز785 سے اسلام آباد سے لندن جائیں گے، کنگ کنفرم ہو چکی ہے۔ ان کی واپسی25 فروری کو ہوگی جب کہ لندن میں سیاسی ملاقاتوں کا کوئی امکان نہیں

مودی نے بہت بڑی غلطی کی، اب یقین ہے کشمیر آزاد ہوگا: عمران خان

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عمران خان نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت سے ملک میں خوشحالی آتی ہے، دنیا کی تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ جمہوریت سب سے بہتر نظام ہے اس لیے جتنی بہتر جمہوریت ہوگی اتنی…

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے وقت مناسب نہیں: اسپیکر قومی اسمبلی

تحریک انصاف اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے بل کی مخالفت کرے گی کیونکہ وزیراعظم عمران خان نے قومی وسائل کی بچت کی ہدایات دے رکھی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قومی خزانے کو خود پر استعمال نہ کرنے کی ابتداء وزیراعظم نے خود سے کی ہے لہٰذا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More