Browsing Tag

Press Club

ذہنی امراض کا عالمی دن،عوام میں شعور ضروری ہے،ڈاکٹر میاں نظام علی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ذہنی امراض کے معروف معالج ڈاکٹر میا ں نظام علی نے کہاہے کہ ذہنی امراض کے عالمی دن منانے کا مقصد بیماری کے حوالے عوام میں شعور اجاگر کرنا ہے، 1992سے ہر سال دس اکتوبر کو دنیا بھرمیں ذہنی امراض کا عالمی دن منا یا جاتا…

سیاحتی سیزن کے لئے جامع پلان ترتیب دے رہے ہیں،ڈی پی او

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات قاسم علی خان نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کی بدولت آج سوات میں امن قائم ہے، مینگورہ شہر میں آنے والے سیاحتی سیزن کے لئے انجینئرنگ پلان کے تحت جامع منصوبہ بندی کررہے ہیں، عوام کے تعاون سے ضلع سوات کو جرائم فری ضلع…

میڈیا بحران پر دو روزہ صحافتی کنونشن طلب کیا گیا ہے،شہزاد عالم

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز نے میڈیا بحران پر دو روزہ صحافتی کنونشن طلب کرلیا۔دو روزہ صحافتی کنونشن 26/27 فروری کو انفارمیشن سروس اکیڈمی زیرو پوائنٹ اسلام آباد میں ہوگا۔فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل اور سوات…

صحافی موسیٰ خانخیل کی گیارویں برسی منائی گئی

شہید امن،شہید صحافت سوات کے نوجوان صحافی شہید موسیٰ خانخیل کی گیارویں برسی منائی گئی، اس حوالے سے سوا ت پریس کلب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات، صحافتی برادری، پولیس جوانوں اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی،…

جرائم کی بیخ کنی میڈیا کے تعاون کے بغیر ناممکن ہے،ڈی آئی جی

ڈی آئی جی ملاکنڈریجن محمداعجاز خان نے کہاہے کہ معاشرتی برائیوں کے خاتمے میں میڈیا کے کردار کو نظراندازنہیں کیاجاسکتا، جرائم کی بیخ کنی میڈیا کے تعاون کے بغیر ناممکن ہے، پولیس جرائم کی مکمل خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں، قانون سب کے لئے برابرہے…

سوات،تحریک انصاف کے کارکنوں نے سازشی عناصر کو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ کردیا

تحصیل مٹہ وبہا سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکنوں نے وزیر اعلیٰ محمودخان کی کارکردگی اورکردارکو بہتر وتسلی بخش قراردیتے ہوئے ان کیخلاف سازشیں کرنے والے عناصر کو پارٹی سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔مٹہ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں…

سوات،ایم پی اے فضل حکیم کے تعاون سے پریس کلب میں پانی منصوبے کا افتتاح

چیئرمین ڈک ایم پی اے فضل حکیم خان کے تعاون سے سوات پریس کلب میں پانی کے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا، سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم، جنرل سیکرٹری سعید الرحمن، سوات یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری سلیم اطہر، سابق چیئرمین سید شہاب الدین…

روزنامہ چاند کی کامیابی کے بعد چاند ویب ٹی وی لانچ کردیا گیا

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرزراعت لائیوسٹاک وفشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آزادی صحافت پریقین رکھتی ہے، قیام امن کے لئے سوات کے صحافیوں نے جوقربانیاں دی ہیں حکومت ان کی قربانیوں کو قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ان خیالات کااظہار انہو ں…

سیاحت کے فروغ کے لئے جامع پلان تشکیل دے دیا ہے، جی او سی

جنرل آفیسر کمانڈنگ ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا نے کہا ہے کہ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں سیاحت کے فروغ کیلئے جامع پلان تشکیل دے دیا گیا ہے،قائم امن کو بحال رکھنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے، سوات کے صحافیوں نے قیام امن…

سوات،محکمہ فارسٹ کے پٹرول سکواڈ کا گھر پر چھاپہ، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال

محکمہ فارسٹ پٹرول سکواڈ کی شریف شہری کے گھر پر چڑھائی،متاثرہ افراد نے وزیراعلیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔گام زیر چم سے تعلق رکھنے والے ایوب خان ولد محمدامین کے گھر پر محکمہ فارسٹ کے پٹرول سکواڈکے وسیم DFOاورفارسٹ کے گشتی ٹیم نے مبینہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More