Browsing Tag

Price Hike

سوات میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات میں بیس کلو آٹے کی قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت 2800 روپے ہوگئی، اسی طرح چینی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہوا اور…

گزشتہ 4 ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں مستقل کمی آرہی ہے: وزارت خزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ گزشتہ چار ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں مستقل کمی آ رہی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کےمطابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں نیشنل مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں انڈوں اور خوردنی…

سوات لاک ڈآون، 20 کلو آٹے کی قیمت میں سو روپے اضافہ

ضلع سوات میں تین دن کے لاک ڈاون کی خبر سنتے ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ ضلع بھر میں بیس کلو اٹے کی قیمت میں سو روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آٹے کی بیس کلو بیگ کی قیمت 950 روپے تھی جبکہ آج وہ قیمت 1050 روپے تک پہنچ…

سوات،حکومت کی جانب سے مقرر کردہ آٹے کا کوٹہ ناکافی قرار

سوات کے لئے مقرر کردہ آٹے کا کوٹہ فلور ملز نے ناکافی قرار دے دیا،فلور ملز مالکان نے آٹا دینے سے انکار کردیا جس کے بعد ڈیلروں کے پاس آٹا نایاب ہو گیا۔مطلوبہ کوٹہ پچاس ہزار تھیلے ہیں جبکہ یومیہ12ہزار فراہم کئے جا رہے ہیں۔سوات کے فلور ملز…

مہنگائی کے شکار عوام کے لیے آٹے کا حصول بھی مشکل

حکومتی دعوؤں، بیانات اور نوٹس کے اعلانات کے باوجود ملک بھر میں آٹے کا بحران جاری ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر کے مختلف علاقوں میں چکی کے آٹے کی قیمت 70 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے جب کہ سندھ حکومت نے اس کا ذمہ دار وفاق کو قرار دیا ہے

ملک میں مہنگائی کی وجہ (ن) لیگ کی قیادت ہے، فواد چوہدری

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے تنقید کے جواب میں فواد چوہدری نے کہا کہ پہلے آپ آسٹریلیا سے اورآپ کی لیڈرشپ لندن سے واپس تشریف لائیں، متوسط طبقے کے غم میں آپ جتنے بے حال ہیں وہ عوام کو پتہ ہے

سوات،آٹا باہر لے جانے پر پابندی،32روز کا آٹے کا ذخیرہ باقی رہ گیا

مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات میں آٹے کی چار لاکھ سے زائد تھیلے سٹاک میں موجود، روزانہ 12000 تھیلے تقسیم کئے جارہے ہیں۔سوات سے باہرآٹا لے جانے پر پابندی عائد، کسی کو ذخیرہ اندوزی کرنے یاناجائیز منافع خوری کی اجازت نہیں دی جائیگی، سوات میں لوکل…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی گئی ہے، سمری کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More