Browsing Tag

Protest

سوات میں بھی تحریک لبیک کی جانب سے احتجاجی ریلی و مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25نومبر2017ء) تحریک لبیک پاکستان سوات کے زیر اہتمام اسلام آباد میں مظاہرین کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے نشاط چوک مینگورہ سے سوات پریس کلب مکانباغ تک احتجاجی ریلی بھی نکالی ، اس موقع پر کارکنان سے تحریک لبیک پاکستان کے رہنما محمد رضا خان ، حافظ سراج الدین اور نورمحمد نورانی نے خطاب…
Read More...

سیدو شریف کے مکینوں کا سوئی گیس کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:24نومبر2017ء) سیدو شریف کے مکینوں کا سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین ڈسٹرکٹ کونسلر میانگل امیر زیب شہریار اور تحصیل کونسلر خالد محمود خالد کی قیادت میں سیدو شریف چوک سے جلوس کی شکل میں سوات پریس کلب پہنچے،مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اُٹھائے محکمہ سوئی گیس اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی،مظاہرے سے…
Read More...

اسلام پور کے مکینوں کا ٹیوب ویل کی خرابی کے خلاف احتجاج

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:24نومبر2017ء)اسلام پور کے عوام کاٹیوب ویل کی خرابی کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، پبلک ہیلتھ کیخلاف شدید نعرہ بازی ، گزشتہ روز اسلامپور کے مکینوں نے حاجی میاں منیر، اکبربلند، عمرقیوم، احمدیار، فراموز اوردیگرکی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم پی اے گران خان نے گیارہ لاکھ روپے سے…
Read More...

کرش مشینوں کی بندش کے خلاف متاثرہ افراد سڑکوں پر نکل آئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21نومبر2017ء)کرش مشینوں کی بندش کے خلاف متاثرین سڑکوں پر نکل آئے ، ہزاروں مزدوروں کا احتجاجی مظاہرہ ، شدید نعرے بازی ، ڈی سی افس تک احتجاجی مارچ اوردھرنا جبکہ مسئلہ حل کرنے کیلئے 30 نومبر تک ڈیڈ لائن دے دی گئی ،کرش مشین اونرز ایسوسی ایشن کے صدر ملک رحمت علی ، جنرل سیکرٹری حاجی امین خان ، نائب صدر حاجی اقبال حسین اور فنانس…
Read More...

کرش مشینوں کی بندش کے خلاف دھرنے کا اعلان کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :19نومبر2017ء )کرش مشینوں کی بندش کیخلاف مزدور اورمالکان سراپااحتجاج بن گئے، ڈی سی سوات کے دفتر کے سامنے احتجاجاً دھرنے کااعلان کردیا، آل سوات کرش پلانٹ اونرایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایوب برج کانجوکے قریب ایک احتجاجی اجلاس منعقدہواجس میں صدررحمت علی خان، جنرل سیکرٹری حاجی شیرین زادہ، فنانس سیکرٹری ونائب صدر امین خان اوراقبال…
Read More...

تحریک لبیک سوات کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18نومبر2017ء) تحریک لبیک ضلع سوات کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، تحفظ ناموس رسالت قانون میں ترمیم کرنے والے مجرموں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ، اسلام آباد احتجاجی دھرنا دینے والوں کی حمایت کا اعلان ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحریک لبیک سوات کے قائدین اور کارکنوں نے سوات پریس کلب کے…
Read More...

Ad

پشاور میں قتل سوات کے طالب علم کے لئے احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15نومبر2017ء)سوشل ویلفیئرسوسائٹی(اصلاحی کمیٹی کانجو) نے پشاور میں قتل ہونے والے میڈیکل کے طالبعلم کے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور طالبعلم کے لواحقین کو معاؤضہ دینے کا مطالبہ کردیا ،اس سلسلے میں مذکورہ کمیٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرہ بازی کی جبکہ بعدازاں سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کی جس سے خطاب کرتے ہوئے سیدانعام…
Read More...

تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام تحفظ ناموس رسالت کے لئے احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10نومبر2017ء) تحریک لبیک پاکستان ضلع سوات اوراہلسنت والجماعت کے زیراہتمام تحفظ ناموس رسالت کیلئے سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ وریلی ،مظاہرین کاوفاقی وزیرقانون زاہدحامد کوفوری طورپربرطرف کرنے کا مطالبہ، تحریک لبیک پاکستان ملاکنڈڈویژن کے صدر علامہ محمدرضاخان قادری، سرپرست اعلیٰ مولانا پیرسید، حافظ سیرج الدین اوردیگرنے…
Read More...

پراوینشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے14نومبرکو ٹوکن سٹرائیک کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07نومبر2017ء) سیدو میڈیکل کالج میں پراوینشل ڈاکٹرز ایسو سی ایشن ( پی ڈی اے ) اور سمکٹا کا مشترکہ اجلاس ، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی عدم منظور ی کے خلاف 14نومبر ٹوکن احتجاج کرنے کا اعلان ، پی ڈی اے سوات کے صدر ڈاکٹر عبدالواسع ،سمکٹا کے ضلعی صدر ڈاکٹر گلشن حسین فاروقی ، اسسٹنٹ پروفیسر چلڈرن سپیشلیسٹ و پی ڈی اے ملاکنڈ ڈویژن کے صدر…
Read More...

پیپلز پارٹی سوات کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05نومبر2017ء) پا کستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرہ مینگورہ شہر کے مختلف راستوں سے گزرتے ہوئے سوات پریس کلب پہنچا ، جہاں پر مظاہرین نے موجودہ حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف نعرے درج تھے ،…
Read More...