Browsing Tag

Protest

خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو ہزاروں سال قید کی سزا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے رات 10 بجے فیصلہ سنایا جس پر پولیس نے تمام مجرموں کو حراست میں لے لیا اور تین بسوں میں ڈال کر پولیس اور ایلیٹ فورس کے کڑے پہرے میں اٹک جیل لے گئے۔ عدالت نے ملزمان پر ایک کروڑ 30…

شام: ادلیب میں شامی اور اتحادی فوج کی بمباری، 21 افراد ہلاک

اس کے علاوہ شامی فوج کے ایک گاؤں میں فضائی حملے میں ایک شخص ہلاک ہوا جب کہ گزشتہ حملے میں زخمی ہونے والی ایک لڑکی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ شام میں کام کرنے والی تنظیم وائٹ ہیلمٹ کے مطابق فضائی حملوں میں 82 افراد زخمی بھی ہوئے جن…

‘سوچتی تھی وہیں مر جاؤں گی’: 18 گھنٹے بعد برفانی تودے سے لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا

ثمینہ کی والدہ شہناز بی بی نے اپنی بیٹی کے زندہ لوٹنے کی امید ہی چھوڑ دی تھی کیونکہ وہ پہلے ہی اپنے ایک بیٹے اور بیٹی کو کھو چکی ہیں تاہم ثمینہ کا زندہ بچ جانا ان کے لیے کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔ والدہ نے بتایا کہ برفانی تودہ گرنے سے تین…

خالد مقبول صدیقی کو کابینہ میں واپس لائیں گے، وزیراعظم

ں کابینہ نے لاہور، کراچی، پشاور اور ملتان میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر کی منظوری دی جب کہ پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کے ایم ڈی کی تعیناتی کی سمری موخر کردی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے آغاز میں وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے وزارت…

ٹرانسپورٹروں نے پہیہ جام کی دھمکی دے دی،ریڈزون سے اڈے ختم کرنے کا مطالبہ

سوات کی ٹرانسپورٹ برادری اپنے موقف پر ڈٹ گئی، ریڈ زون سے ٹرانسپورٹ اڈے ختم کرنے اور دیگر ٹرانسپورٹروں کو اجازت دینے کا مطالبہ،ٹرانسپورٹ برادری نے پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی بھی دے دی ہے۔ سوات ٹرانسپورٹ فیڈریشن کے صدر خائستہ باچا، میاں محمد…

سوات، وکلا کی ہڑتال اور عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کا تیسرا روز

سوات میں وکلا کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی۔ خیبرپختونخوا بار کونسل کی اپیل پر سوات میں تیسرے روز بھی سی پی سی اور جی این ایس اے میں ترامیم کے خلاف وکلا کی ہڑتال رہی اور عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کیا گیا۔ سوات میں گزشتہ تین روز سے جاری…

سوات، واپڈا ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

واپڈاپیغام یونین نے مطالبات منظورنہ ہونے کی صورت میں احتجاج کی دھمکی دے دی،واپڈا میں نئی بھرتیاں،بھرتیوں کے منسوخ کردہ آرڈکی بحالی،ملازمین کوان کی محنت اور ڈیوٹی کی مناسبت سے معاؤضہ دلانااورواپڈاملازمین کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہدجاری رکھنے…

سیدو شریف کے مکینوں کا سوئی گیس کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج

سیدو شریف کے مکینوں نے سوئی گیس کی عدم فراہمی اور لو پریشر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سیدو شریف چوک میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے بازار کے صدر عطااللہ، خالد محمود گجر اور دیگر نے کہا کہ محکمہ سوئی گیس کی جانب سے صارفین کے ساتھ ظلم…

سوات، وفاقی وزیر مراد سعید کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

وفاقی وزیر مراد سعید کے گھر کے سامنے کبل کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے بھی لگائے ۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل میں وفاقی وزیرمراد سعید کی رہائش گاہ کے سامنے تحریک مظلومان ملاکنڈ ڈویژن کے کارکنوں نے جنگلات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More