Browsing Tag

Protest

پاکستان زندہ باد مومنٹ کے زیراہتمام ریلی و جلسے کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22اپریل2018)پاکستان زندہ باد موومنٹ کے زیر اہتما م ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا ، قمبر بائی پاس سے سیکڑوں گاڑیوں کا قافلہ نشاط چوک پہنچ گیا جہاں پر جلسے کا اہتمام کیا گیا تھا،جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مفتی محید اللہ ، سپین خان ،گلاب شیر ، حاجی زبیر اور حاجی بخت منیرنے کہا کہ پاکستان کے بقا ء کے لئے ہمارے بزرگوں نے لازوال…
Read More...

پختون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام پنجاب پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22اپریل2018) پختون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام سوا ت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرہ جلوس کی شکل میں میونسپل کمیٹی مینگورہ سے روانہ ہوکر سوات پریس کلب پہنچ گئے ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف قسم کے نعرے درج تھے ، مظاہرے کے دوران پنجاب پولیس کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی ، مظاہرے سے خطاب کرتے…
Read More...

سوات میں ہزاروں کیمسٹوں نے مرحلہ وار احتجاج و شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22اپریل2018) سوات میں ہزاروں کیمسٹوں نے مرحلہ وار احتجاج و شٹر ڈاؤن کا اعلان کردیا،گزشتہ روز سوات کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں سوات کیمسٹ کے تمام تحصیلوں کے صدور اور عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سوات کیمسٹ اینڈ ڈرگست ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ رشید اقبال کا کہنا تھا کہ…
Read More...

سوات کے نجی تعلیمی اداروں کا دو روزہ ہڑتال کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :21اپریل2018) سوات کے تمام نجی تعلیمی اداروں نے دو روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا، پیر اور منگل کے دن تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق سوات تعلیمی بورڈ کو این جی اوز کے حوالے کرنے،سکولوں میں بے جا مداخلت اور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے خلاف 23 اور24 اپریل کو تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے ۔ نجی سکولوں کی جانب…
Read More...

آل پرائمری ٹیچرز کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16فروری2018) آل پرائمری ٹیچرایسوسی ایشن سوات نے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ، 24اپریل کو صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان ،اپٹاکے چیئرمین سپریم کونسل صوبہ خیبر پختونخوا محمدابراہیم شاہ بابا، ضلعی صدر سید سکندرشاہ باچا،جنرل سیکرٹری حاجی روئیدارعلی خان اوردیگر عہدیداروں نے احتجاجی مظاہرہ اور بعدازاں سوات پریس…
Read More...

آل گرینڈ ٹیچرز ایسو سی ایشن کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اپریل2018 )آل گرینڈ ٹیچرز ایسو سی ایشن ضلع سوات نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ، مطالبات منظور نہ ہونے کے صورت میں 17اپریل کو بنی گالہ کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کی دھمکی بھی دے دی،، احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے صدر میاں نورباچا ، جنرل سیکرٹری علی شیر ، حافظ محمد علی ، ذکریا باچا اور دیگر نے کہا کہ ہم نے…
Read More...

Ad

آل پاکستان کلرکس ایسو سی ایشن کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اپریل2018 ) آل پاکستان کلرکس ایسو سی ایشن نے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی،جس میں ضلع بھر سے کلرکوں اور پبلک ہیلتھ کے ملازمین نے کثیر تعدا د میں شرکت کی۔مظاہرے سے ایپکا سوات کے صدر علی رحمن ، سینئر نائب صدر اول ملک فضل سبحان، سینئر نائب صدر دوم برکت علی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت وقت اپنے…
Read More...

مینگورہ،قصائیوں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اپریل2018 ) قصائی اپنے مطالبے پرڈٹ گئے ، ہڑتال تیسرے دن میں داخل ہوگیا، کانجو اورملحقہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے قصائیوں کی طرف سے ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی، قصائیوں نے اس حوالے سے کانجومیں ایک ہنگامی اجلاس اوربعدازاں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے وہاب خان اوردیگر نے دوٹوک الفاظ میں کہاکہ انتظامیہ کی طرف…
Read More...

قندوز و کشمیر میں بربریت کیخلاف ایم ایم اے کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07مارچ2018)قندوز و کشمیر میں بربریت کیخلاف سوات میں ایم ایم اے کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ، ریلی ، امریکہ بھارت کیخلاف شدید نعرے بازی ، معصوم اور بے گناہ بچوں کی شہادت کو امریکی شکست قرار دیدیا تفصیلات کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمن کی کال پر ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نشاط…
Read More...

ڈویژن بھر میں کاشتکاروں کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07مارچ2018)سوات سمیت ڈویژن بھرکے پہاڑوں میں بسنے والے کاشتکاروں کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ،زمینوں کے مالکاناحقوق،رائلٹی دی جائے،اسمبلی میں پیش کردہ توجہ دلاؤ نوٹس کو فوری طورپرعملی شکل دی جائے،مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں پشاور اور اسلام آباد تک لانگ مارچ کریں گے،مظاہرین نعرے لگاتے ہوئے جلوس کی شکل میں سوات پریس…
Read More...