Browsing Tag

Protest

گستاخانہ خاکوں کے خلاف جہانزیب کالج کے طلبہ کا احتجاج

جہانزیب کالج کے طلبہ کا گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین جہانزیب کالج سے جلوس کی شکل میں مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے نعروں کی گونج میں پریس کلب پہنچ گئے، مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پرفرانسیسی صدر…

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف سوات یونیورسٹی میں احتجاج

یونیورسٹی آف سوات کے طلباء اور اساتذہ کا فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،طلباء نے فرانسیسی صدر کے خلاف نعرے لگائیں۔ اس موقع پرطلباء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھارکھے تھے

سوات، گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سوات میں جے یو آئی کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے، مظاہرین نے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے اور فرانسیسی مصنوعات سے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے مٹہ چوک میں مولانا سید قمر کی سربراہی میں…

زرعی زمینوں میں گرویٹی سکیم کے پائپوں کو جانے نہیں دینگے، عمائدین چارباغ

چارباغ میں مقامی عمائدین اور کاشت کاروں نے گاؤں کے وست اور کھیتوں میں مینگورہ گرویٹی واٹرسکیم کے پائپوں کی سخت مخالفت کی ہے اور احتجای مظاہرہ کیاہے۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے نوید عرف شالدا نے کہاکہ

واپڈا ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مراعات کے لئے احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)واپڈا ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ،جلوس اور نعرہ بازی،نجکاری نامنظور،تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا مطالبہ،اس حوالے سے پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرزیونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کے…

شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف ن لیگ کا احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن اور یوتھ ونگ نے شہبازشریف کی گرفتاری کونیب نیازی گٹھ جوڑ قراردے کر احتجاجی مظاہرہ کیا،کتبے اور بینر اٹھائے لیگی رہنماؤں اور یوتھ ونگ کے کارکنوں کا جلوس حکومت کیخلاف نعرے لگاتا ہوا سوات پریس کلب کے…

سوات، اہلیان کالام کا مطالبات کے حق میں احتجاجی جلسہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) پختونخوا امن جرگہ کے زیر اہتمام کالام بازار میں احتجاجی جلسہ۔ سوات کوہستان کی عوام، علاقہ مشران، متحدہ طلبہ محاذ، علاقہ مشران اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے قائیدین کی بھرپور شرکت۔ نماز جمعہ کے بعد مظاہرین نے مین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More