Browsing Tag

PTi

وادی نیلم: برفانی تودے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 76 ہو گئی ہے

ایس ڈی ایم اے کے مطابق آزاد کشمیر میں بارش اور برفانی تودے گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 76 ہو گئی ہے جب کہ مختلف حادثات میں نیلم میں 22 دکانوں سمیت 107 مکانات جزوی یا 91 مکمل تباہ ہوئے۔ آزاد کشمیر میں برفانی تودے سے متاثر سرگن ویلی میں…

عوام کی مشکلات کا بخوبی ادراک ہے، وزیراعظم

تعمیراتی شعبے کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ریاستی املاک کوتعمیرات اورخصوصاً کم آمدنی والے افراد کے لئے بروئے کار لانا حکومتی پالیسی ہے، تعمیرات سے متعلقہ ریگولیٹری باڈیزبشمول سی ڈی اے میں آباد کے نمائندوں کو بھی شامل کیا جائے گا، این او…

سینیٹ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ بل منظور کر لیا گیا

منظوری پراپوزیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا  ایسا اتفاق رہا توعوامی مسائل پر قانون سازی کر سکیں گے۔ اپوزیشن کے مطالبے پر زینب الرٹ ردعمل اور بحالی بل 2020ء اورخواتین جائیداد حقوق کے نفاذ کے بل 2020ء سمیت 7 بل متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کردیے…

محکمہ داخلہ پنجاب کو نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس موصول

محکمہ داخلہ پنجاب کو نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس موصول ہوگئی ہیں جس کا جائزہ لینے کے لیے محکمہ صحت پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب ان رپورٹس کو میاں نواز شریف کے علاج کے لیے تشکیل دیے گئے میڈیکل بورڈ کو بھجوائے…

الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی تقرری کیلئے حکومت کو چوتھی بار مہلت مل گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی حکومت کی مزید مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے لیے مزید 10 روز کی مہلت دیدی اور کیس کی مزید سماعت 27 جنوری تک ملتوی کر دی۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں…

اسحاق ڈار کے گھر کی نیلامی کے لئے اشتہار جاری

اشتہار کے مطابق اسحاق ڈار کے گھر کا رقبہ 4 کنال 17 مرلے ہے اور اس کی نیلامی کا عمل 28 جنوری کو ہوگا۔ گھر کی ابتدائی قیمت 18 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ بولی میں حصہ لینے کے خواہشمندوں کو پہلے 92 لاکھ 50 ہزار بطور زر ضمانت جمع کرانے ہوں گے۔

خالد مقبول صدیقی کو کابینہ میں واپس لائیں گے، وزیراعظم

ں کابینہ نے لاہور، کراچی، پشاور اور ملتان میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر کی منظوری دی جب کہ پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کے ایم ڈی کی تعیناتی کی سمری موخر کردی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے آغاز میں وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے وزارت…

محکمہ داخلہ پنجاب نے نوازشریف سے میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ایک خط لکھا گیا ہے جس میں ان سے 48 گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹس طلب کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خط نوازشریف کے ساتھ ساتھ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور عطا تارڑ کو بھی بھیجا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کا…

تحریک انصاف کی حکومت مسائل حل کرنے میں کوشاں ہے،عمر فاروق

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور چیئرمین عشر زکواۃ انجنئیر عمرفاروق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں کوشاں ہیں، مسافروں کیلئے شیلٹر ہوم بنانا موجودہ حکومت کا اہم ترین کارنامہ ہے۔

پی ٹی آئی ناراض ایم کیوایم کو منانے میں ناکام، خالد مقبول استعفے پر قائم

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ پچھلے ہفتے ہماری اسلام آباد میں ملاقات ہوئی تھی، کراچی کے منصوبوں پر ایم کیو ایم سے بات چیت ہوئی۔ ہم مستقبل میں بھی ساتھ مل کر چلیں گے، ایم کیو ایم کو بتایا معاملات کہاں تک پہنچ چکے ہیں۔ کراچی کے لیے بڑے ترقیاتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More