حریم شاہ کی زد میں ایک اور مقبول شخصیت
حریم شاہ کی زد میں ایک اور مقبول شخصیت، ٹک ٹاک گرل کی مفتی عبدالقوی سے اسلام آباد میں ملاقات، حریم شاہ نے سیلفی کی اجازت مانگی جس پررضا مندی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کی ایک اور تصویر اس وقت سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے۔ اس…