Browsing Tag

PTi

ملک میں کوئی بھوکا نہیں سوئےگا، وزیراعظم عمران خان

25 ہزار روپے سے کم آمدن والے افراد کو راشن کی خریداری میں معاونت کی جائےگی، حکومت آٹا، چینی،دال اورگھی کی خریداری میں مدد کرے گی۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے آئندہ بجٹ میں راشن خریداری کے لیے رقم مختص کرنے کا فیصلہ کیا وزیراعظم نے…

پاکستان سے افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا دوبارہ آغاز

اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین نے افغان کمشنر ایٹ کے تعاون سے اضاخیل پایان میں رجسٹریشن سینٹر قائم کر دیا ہے جس میں نادرا، افغان کمشنر ایٹ اور یو این ایچ سی آر کے دفاتر قائم کر یئے گئے ہیں۔ افغان مہاجر سہیل خان کا چھ افراد پر مشتمل…

شمالی کوریا کے رواں سال کے پہلے میزائل تجربے

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کا بتانا ہےکہ شمالی کوریا نے دونوں میزائل جاپانی سمندر کی طرف فائر کیے۔ شمالی کوریا کی جانب سے آخری میزائل تجربہ گزشتہ…

حکومت کا نواز شریف کی بے دخلی کے لیے برطانیہ کو خط لکھنے کا فیصلہ

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نواز شریف نے اپنے علاج سے متعلق کوئی رپورٹ پنجاب حکومت کو جمع نہیں کرائی، نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کا وقت آپہنچا ہے۔ پنجاب حکومت کی رپورٹ کے بعد اب وفاقی حکومت آئندہ ہفتے…

ڈیڈک چئیرمین فضل حکیم نے شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ رواں شجرکاری مہم کے تحت ملاکنڈ ڈویژن سمیت سوات کو سرسبز و خوبصورت بنائیں گے وزیر اعظم عمران خان دس بلین ٹری سونامی مہم کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ان…

سیدو شریف گیس لیکج میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو پانچ لاکھ کا مالی امداد

پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر وچیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے گزشتہ سال شاہین آباد سیدو شریف میں ہونے والے گیس لیکیج واقعہ میں جاں بحق ہونے والی خواتین اور زخمی بچے کے ورثاء سلیم خان کو 5 لاکھ روپے مالی امداد کا چیک…

سوات: واوچر سکولوں کے لئے دس کروڑ جاری کردئے گئے

سوات میں واوچر سکولوں کے لئے دس کروڑ روپے جاری، ڈیڈک چیئرمین نے لاکھوں روپے کے چیک تقسیم کئے۔اس حوالے سے فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ سوات کے 136واوچرز سکولوں میں تقریباً 4000طلباء و طالبات زیر تعلیم جن کو صوبائی حکومت کی جانب سے مفت تعلیم،…

خدمت خلق میری زندگی کا حقیقی مشن ہے،فضل حکیم

پاکستان تحریک انصاف کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ خدمت خلق میری زندگی کا حقیقی مشن ہے زندگی کی ہرسانس خدمت انسانیت کیلئے وقف کر رکھی ہے جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے باجوڑ سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع میں…

نیب کے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں پر نیب کے چھاپے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چھاپے دوپہر ساڑھے 12 بجے کے قریب مارے گئے۔ مریم اورنگزیب نے بتایا کہ نیب حکام نے ماڈل ٹاؤن میں 55 کے اور 91 ایف پر واقع شریف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More