Browsing Tag

PTi

مراد سعید پختون قوم کی آواز بن گیا ہے، فضل حکیم

ڈیڈک کمیٹی کے چیر مین فضل حکیم خان یوسفزی نے کہا ہے کہ مراد سعید پختون قوم کا واحد لیڈر ہے جو حیقیقی معنوں میں پختون قوم کے حقوق کیلئے مرکز میں آواز اٹھا رہا ہے اور عمران خان کے وژن کے مطابق کام کر رہا ہے، چوروں نے جتنی چیخیں مارنی ہے مار…

عوام کو ریلیف فراہم کرنااولین ترجیح ہے،فضل حکیم

چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا اوران کی بہتر خدمت کرنا ہماری اولین ترجیح ہے سوات کی ترقی اور خوشحالی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے سوات میں ریکارڈ ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوچکا ہے جن میں تعلیم، صحت، صاف…

چوہدری نثار کی طبی معائنے کیلیے لندن روانگی، اہم ملاقاتوں کا بھی امکان

چوہدری نثار علی خان آج ایک بج کر 45 منٹ پر پی آئی اے کی پرواز785 سے اسلام آباد سے لندن جائیں گے، کنگ کنفرم ہو چکی ہے۔ ان کی واپسی25 فروری کو ہوگی جب کہ لندن میں سیاسی ملاقاتوں کا کوئی امکان نہیں

پاکستانی خواجہ سرا نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی خواجہ سرا نایاب علی ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ شہری ہیں جو ماسٹر کی ڈگری بھی حاصل کرچکے ہیں۔ نایاب علی کو ڈاکٹر بننے کی خواہش تھی مگر این ٹی ایس ٹیسٹ میں کامیاب نہ ہونے کے باعث یہ خواہش ادھوری رہ گئی…

ماضی کے غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج مہنگائی ہم پر مسلط ہے، وزیراعلیٰ

صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،عوامی حقوق کیلئے وزارت اعلیٰ کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کرونگا سوات سمیت پورے صوبے کیلئے ترقیاتی پلان ترتیب دیا گیا ہے سوات میں سمال انڈسٹریل…

سپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے تمام وفاقی ملازمین کو الاؤنس دینے کا حکم دیا تھا جب کہ ڈویژن بینچ نے وفاق کی انٹراکورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے الاؤنس دینے سے روک دیا تھا۔ وفاقی ملازمین نے ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں…

کشمیر ہمارا ہے اور اِسے حاصل کر کے رہیں گے،فضل حکیم خان

پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈڈویژن کے صدرو چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفز ئی نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی روح کا لازم و ملزوم حصہ ہے ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کیساتھ کھڑے ہیں مقبوضہ وادی میں کشمیری مسلسل 6 ماہ سے کرفیو میں زندگی گزار…

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے وقت مناسب نہیں: اسپیکر قومی اسمبلی

تحریک انصاف اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے بل کی مخالفت کرے گی کیونکہ وزیراعظم عمران خان نے قومی وسائل کی بچت کی ہدایات دے رکھی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قومی خزانے کو خود پر استعمال نہ کرنے کی ابتداء وزیراعظم نے خود سے کی ہے لہٰذا…

طورخم بارڈر پر بغیر ڈیوٹی کے کنٹینرز کلیئرنس پر وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

فراڈ کرنے کے لیے ملی بھگت سے خودمختار نظام کو بند کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کسٹم انٹیلی جنس نے گزشتہ سال دسمبر میں تحریری طور پر چیئرمین ایف بی آر کو آگاہ کیا تھا جس کی وجہ سے ایف بی آر متعدد افسران تبدیل کرچکا ہے۔ تاہم طورخم بارڈر پر…

کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کٹس پاکستان نہ پہنچ سکیں

قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کے لیب ڈویژن کے انچارج ڈاکٹر محمد سلیمان نے بتایا تھا کہ جاپان نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایک ہزار نمونوں کی کٹس پاکستان بھجوا دی ہیں جو جمعے کی صبح موصول ہوں گی جس کے بعد کم از کم ایک ہزار مشتبہ نمونوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More