Browsing Tag

raining

سوات میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش، سردی لوٹ آئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں موسلادھار بارش سے سردی واپس لوٹ آئی،روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے۔ مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں بدھ کی رات سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی واپس لوٹ آئی،…

سوات سمیت ڈویژن بھر میں شدید بارشوں کی پیشنگوئی،سیلاب کا خطرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں تین دنوں سے مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی اور سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈڈویژن میں تیز بارشیں ہوسکتی ہے ۔19 اگست سے لیکر 21 اگست تک سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں…

سوات : موسلادھار بارش،شہاب نگر زیر آب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )مینگورہ میں موسلادھار بارش کے باعث ندی نالے بھر آئے ،خواجہ آباد میں بند ٹوٹنے سے شہاب نگر ایک بار پھر زیِر آب آگیا۔پانی گھروں میں داخل۔ باربار اپیلوں پر بھی ممبرانِ اسمبلی نے توجہ نہیں دی۔لوگوں میں غصے کی لہر…

موسلادھار بارش، مینگورہ میں جگہ جگہ ندیاں نکل آئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے محکمہ واسا اور ٹی ایم اے کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا ۔ ندی نالیوں کا پانی سڑکوں پر نکل آیا جس کے بعد سڑکیں ندیوں کا منظر پیش کرنے لگی۔ زیادہ تر مقامات پر پانی گھروں اور…

سوات میں بارش ،موسم خوشگوار،روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ایک دن کے وقفے کے بعد بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا اور روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے۔کالام،بحرین،مالم…

سوات: رمضان کا پہلا روزہ،شدید ژالہ باری،موسلادھار بارش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ،موسم خوشگوار ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ہفتہ کی سہ پہر کو شدید ژالہ باری اور مسلادھار بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ ندی نالوں میں بھی پانی بھر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More