ٹیگ کی محفوظات : Rescue1122

محمد عمران خان رسیکیو1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر تعینات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017)محمد عمران خان ریسکیو1122کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر تعینات ہوگئے جبکہ ارشد اقبال کو ڈی آئی خان تبدیل کردیا گیا۔ریسکیو 1122ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ دیں گے اور عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات مہیا کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں »

مہوڈنڈ جھیل میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ایک ماہ بعد برآمد

سوات (زماسوات ڈاٹ کام۔02اگست2017)مہوڈنڈ جھیل میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ایک ماہ بعد دریائے سوات سے بر آمد کر لی گئی،ذرائع کے مطابق عید الفطر کے دن کالام کے علاقہ مہوڈنڈ جھیل میں کشتی اُلٹنے سے تین افراد جھیل میں ڈوب گئے تھے جن میں دو افراد کی لاشیں مختلف مقامات پر دریائے سوات سے نکال لی گئی تھی ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ کے محلہ اخترآباد میں کنویں میں کام کرنے والا مزدور جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )مینگورہ کے محلہ اختر آباد میں کنویں میں کام کرنے والا مزدور جاں بحق ہوگیا جبکہ اُس کا بیٹا بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل، ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ اختر آباد میں 44سالہ عمر رحمان کنویں میں کام کر رہا تھا کہ اچانک کنویں کے اندر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free