Browsing Tag

School

مسلم ہینڈ کی جانب سے یتیم اور بے سہارا سکول بچوں میں گرم ملبوسات تقسیم

مسلم ہینڈ کی جانب سے یتیم اور بے سہارا سکول بچوں میں گرم ملبوسات تقسیم، مسلم ہین ڈ صوبہ خیبر پختونخوا کے ریجنل منیجر رحیم اللہ خان نے سکول میں زیر تعلیم سیکڑوں بچوں میں اشیاء تقسیم کیں، مسلم ہینڈکے زیر اہتمام کانجو اور مدین میں یتیم بچوں کو…

سوات سمیت دیگر اضلاع میں سو سے زائد سکول کے بچوں کی حالت غیر ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلع سوات ، شانگلہ اور بونیر سمیت دیگر اضلاع میں سکول  کے بچے  پیٹ کے کیڑے مار دوائی کھانے سے بےہوش ہوگئے ، سکول انتظامیہ کے مطابق بچوں کو سکولوں میں  پیٹ کےکیڑوں کی ادویات دی گئیں تھیں جس کی وجہ سے ان بچوں کی حالت غیر…

ووچرز سکول کے اساتذہ اور بچوں کا وزیر اعلیٰ کے حلقہ میں دھرنا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے ابائی علاقہ حلقہ پی کے 9 میں نجی سکول کےا ساتذہ اور بچوں کے والدین نے احتجاجی دھرنا دیدیا، گزشتہ روز  ووچر سکولوں کے اساتذہ اور سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کے والدین احتجاج کیلئے…

الفجر سائنس کالج میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) الفجر سائنس کالج گل کدہ میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد، بچوں نے ملی نغمے اور خاکے پیش کئے جبکہ اعلیٰ کارکردگی پر بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق الفجر سائنس کالج گل کدہ میں تقریب تقسیم انعامات کا…

فیسوں کی عدم ادائیگی،آٹھ ہزار طلبہ کا مستقبل تاریک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)فیسوں کی عدم ادائیگی،سوات کے آٹھ ہزار طلبہ وطالبات کا زیورتعلیم سے محروم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا،بار ہ سو اساتذہ بھی متاثر ہوں گے،متعلقہ آفیسر وزیر اعلیٰ پروگرام کو ناکام بنانے کے مشن پر کاربند،مسئلہ حل نہ ہونے کی…

سوات چلڈرن اکیڈمی نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات چلڈرن اکیڈمی نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا،رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد،طلباء وطالبات میں انعامات تقسیم کردئے گئے۔بدھ کے روز سوات چلڈرن اکیڈمی نے مڈل سیکشن کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جس…

تحصیل خوزہ خیلہ کے علاقہ غرشین کنکریٹ کا چھجا گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ 2 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے گاؤں غرشین میں سکول کے بچوں پر کنکریٹ کا چھجا گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ، خوازہ خیلہ پولیس سٹیشن کے مطابق غرشین سے تعلق رکھنے والے چار بچے سکول سے واپس گھر…

سوات،حکومتی پالیسیوں کے خلاف پرائیویٹ سکولز کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24اپریل2018) پرائیویٹ سکول منیجمنٹ ایسو سی ایشن سوات کے زیر اہتمام صوبائی حکومت کی تعلیم دشمن اور غیر ملکی این جی اوز کی شعبہ تعلیم میں مداخلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرہ جلوس کی شکل میں گراسی گراؤنڈ سے روانہ ہوکر…

اشو، مٹلتان، بیس ہزار کی آبادی کا واحد ہائی سکول بھوت بنگلہ بن گیا

مٹلتان کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2018ء) سوات کی سیاحتی وادی کالام کے بیس ہزار سے زائید آبادی والے علاقوں اشو اور مٹلتان کے لئے واحد ہائی سکول بھوت بنگلے کا منظر پیش کررہا ہے۔ سکول پرنسپل اور اساتذہ سے محروم ہے۔ علاقہ…

پائنیر سکی سکول کی جانب سے اتروڑ میں سکی ٹریننگ کیمپ انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26مارچ2018) پائنیر سکی سکول اور خیبر پختونخوا سکی ایسو سی ایشن کے طرف سے اتروڑ میں سکی ٹریننگ کیمپ انعقاد ، ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے چیئرمین مقصود علی نے بھی مالی تعاون کیا ، علاقہ میں سکینگ کے فروغ اور نوجوانوں میں سکی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More