سوات کے ہونہار طلباء کا صوبائی سطح پر تقریری مقابلوں میں پہلی پوزیشن
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا بواۓ سکاٶٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قرات،نعت اور تقریری مقابلے بسلسلہ سیرت النبی کانفرنس پشاور میں منعقد ہوئی جس میں ضلع سوات نے صوبائی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل…