Browsing Tag

Shah dherai

سوات، شاہ ڈھیرئی میں آتشزدگی سے چھ دکانیں خاکستر

سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں آتشزدگی سے چھ دکانیں خاکستر ہو گئیں ۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں بدھ کی شب 12 بجے کے قریب زڑہ ور نامی شخص کی دکانوں میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی…

شاہ ڈھیرئی،نوجوان نے اپنی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20اگست 2017ء )شاہ ڈھیرئی کے علاقہ میاں کلے میں نوجوان نے اپنی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا جبکہ اُس کا بہنوئی زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میاں کلے میں ملزم عرفان اللہ ولد شفقت…

کبل میں اٹھارہ سالہ شادی شدہ دوشیزہ نے خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20اگست 2017ء )کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں 18سالہ شادی شدہ دوشیزہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی، پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں 18مسماۃ(چ) زوجہ اعجاز احمد نے نامعلوم وجوہات کی بنا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More