Browsing Tag

Shangla

شانگلہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ تین بیٹوں سمیت قتل

شانگلہ (زما سوات) شانگلہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے باپ اور اس کے تین بیٹوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شانگلہ کے علاقے پورن میں پیش آیا جہاں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد قتل ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور…

80کروڑ کی لاگت سے مالم جبہ ٹو شانگلہ روڈ کا منصوبہ فائنل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) مالم جبہ سے شانگلہ ٹاپ روڈ کی تعمیر کا منصوبہ فائنل کر دیاگیا ہے اور اگلے ماہ اس کا ٹینڈر ہو جائے گا جس پر 80کروڑ روپے کی لاگت آئے گی یہ روڈ منگلور سے براہ راست شانگلہ ٹاپ تک جائے گا جس سے بشام اور منگورہ کے…

لاک ڈاؤن : کراچی سے شانگلہ 16 سو کلومیٹر کا سفر رکشے پر

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ایسے میں دنیا کے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں بھی لاک ڈاؤن ہے اور حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ ہر پابندی عائد کر رکھی ہے۔…

شانگلہ میں کورونا وائرس کا پہلا مثبت کیس سامنے آگیا

ضلع شانگلہ کی تحصیل پورن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد متاثرہ مریض کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پورن کے آئسولیشن سنٹر منتقل کردیا گیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر شانگلہ عمران حسین رانجھا کے مطابق 36 سالہ عبدالباعث کا تعلق تحصیل پورن کے…

شانگلہ،چکیسر میں دفعہ 144کی خلاف ورزی پر مشتبہ افراد گرفتار

چکیسر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ144کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرکے اسلحہ بر آمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ضلع بھر میں دفعہ144کے تحت پولیو مہم کے سلسلے میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہے۔

شانگلہ میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق

شانگلہ کے علاقے شالی زار میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع شانگلہ میں مرغیوں کی گاڑی لیلونئی سے مضافاتی گاؤں جا رہی تھی کہ شالی زار کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جا گری

شانگلہ میں غیرقانونی سافٹ وئیر ہاؤس پر چھاپہ، دو ملزمان گرفتار

شانگلہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی سافٹ وئیرکمپنی پر چھاپہ مارکر اُسے سیل کردیا جبکہ دو ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق شانگلہ پولیس اور ایف آئی اے کی ٹیم نے ایک مبینہ بین الاقوامی گینگ کے سرغنہ افراد غلام احمد ولد…

شانگلہ کا رہائشی نوجوان پشاور میں قتل

شانگلہ کے علاقے چکیسر سے تعلق رکھنے والا نوجوان پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا، نوجوان پرویندرسنگھ کی 28 جنوری کو شادی تھی۔ ضلع شانگلہ کے علاقے چکیسر سے تعلق رکھنے والے نوجوان پرویندر سنگھ کو پشاور میں نامعلوم افراد نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More