Browsing Tag

Snow Jeep rally

کالام میں سنو جیپ ریلی کا انعقاد، خواتین کھلاڑیوں کی شرکت

سوات کے سیاحتی مقام کالام کے بالائی علاقہ پلو گاہ میں سنو جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ایک روزہ سنو جیپ ریلی میں ملک بھر سے ستر کھلاڑیوں نے حصہ لیا جس میں خواتین کھلاڑی بھی شامل تھیںپہاڑوں کے دامن میں اس سال بھی سنو جیب ریلی کے سنسنی خیز…

سوات، مہوڈنڈ میں سنو جیب ریلی کا انعقاد،خواتین سمیت پچیس ڈرائیوروں کی شرکت

مہوڈنڈ میں سنو جیب ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ فرنٹئیر فور بائی فور کلب کے زیر اہتمام سیاحتی مقام مہوڈنڈ جھیل میں سنو جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پانچ خواتین سمیت 32 ڈرائیوروں نے حصہ لیا۔

کالام میں سنو جیپ ریلی،کالام کے ملک امیر سید فاتح قرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :05فروری2018)سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے سنو جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے42ماہر ڈرائیوروں نے حصہ لیا، سطح سمندر سے آٹھ ہزار فٹ بلندی پر واقع کالام کے شاہی گراؤنڈ…

کالام میں سنو جیپ ریلی 4 فروری کو ہوگی،ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02فروری2018) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سنو جیب ریلی 4 فروری کو کالام میں ہوگی ، ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے ، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سنو جیب ریلی 4فروری بروز اتوار منعقد ہوگی ، سنو جیب ریلی اسلام آباد جیب کراس ،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More