Browsing Tag

Snow

مالم جبہ ،گاڑیوں کو چین لگانے والوں نے سیاحوں کو لوٹ لیا، پانچ سے دس ہزار تک وصول

مالم جبہ میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوتے ہی سیاحوں کی کثیر تعداد پہنچ گئی، برف باری سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے گاڑیوں کو چین لگانے والوں کی چاندی ہو گئی، پندرہ سو روپے کی چین پانچ سے دس ہزار تک لگائی گئی

سوات میں سردی کی شدت میں اضافہ،مالم جبہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا

وات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا،سردی کی شدت میں انتہائی حد تک اضافے کے بعد لوگ گھروں تک محدود ہوگئے جبکہ بازار میں ٹریفک بھی معمول سے کم رہا۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں تیسرے روز بھی مسلسل…

سوات پر خون جما دینے والی سردی کا راج،لوگ گھروں تک محدود

سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ۔سردی کی شدت میں اضافہ ۔ مینگورہ شہر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جس کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے

بالائی علاقوں کی سڑکیں فوراً کھول دی جائیں ورنہ۔۔ تنظیم نوجوانان کی دھمکی

سوات کے بالائی علاقوں کی سڑکوں کو فوری طور پر کھولنے اور برف ہٹانے کے لئے تنظیم نوجونان نے احتجاج کی دھمکی دے دی، سوات میں حالیہ شدید برف باری کے باعث بالائی علاقوں کی رابطی سڑکیں تاحال بندش کا شکار ہے

تحریک انصاف کی تبدیلی ملاحظہ ہو، برف کو ہٹانے اور سڑکوں کی صفائی کے لئے فنڈز ختم

فنڈز کی عدم موجودگی کے باعث کالام شاہراہ پر صفائی کاکام بند ہوگیا، رابطہ سڑکیں بھی تاحال بند پڑی ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالام شاہراہ جو این ایچ اے کے ساتھ ہیں

مہوڈنڈ میں پھنسے ہوئے 25 افراد واپس گھر پہنچ گئے

سوات کے بالائی علاقوں میں حالیہ شدید برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں افراد گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ گزشتہ تین دنوں سے سیاحتی مقام مہوڈنڈ میں پچیس افراد سڑکوں کی بندش کی وجہ سے پھنس گئے تھے جس کو…

مہوڈنڈ میں پھنسے ہوئے افراد کے لئے مقامی لوگوں کا ریسکیو آپریشن،احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا

شدید برف باری کے باعث وادی مٹلتان کے 17 سےزائد تین دنوں سے مہوڈنڈ جھیل میں پھنس چکے ہیں، حکومت خاموش تماشائی۔مقامی مٹلتان کے رہائشی چھ فٹ برف میں اپنے پیاروں کو ڈھونڈنے کے لئے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔ مٹلتان میں احتجاجی مظاہرے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More