Browsing Tag

Speen Khan

حکومت کو دس دن کی ڈیڈ لائن، مین جی ٹی روڈ بند کرنے کی دھمکی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سپین خان کا حکومت کو مہنگائی کم کرنے کے لئے دس دن کی ڈیڈلائن، دس دن بعد جی ٹی روڈ کو بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ گزشتہ روز سوات کے علاقے اوڈیگرام میں سابقہ جنرل کونسلر اسپین خان نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔…

سپین خان اور عمر ربی کے درمیان راضی نامہ ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:07اکتوبر2017ء)جنرل کونسلر سپین خان اور عمر ربی کے درمیان راضی نامہ ہوگیا،دونوں نے بغل گیر ہو کر ایک دوسرے سے معافی مانگ لی،کچھ روز قبل جنرل کونسلر سپین خان پر تحصیل کونسلر عمر ربی کے ساتھیوں نے تشدد کیا تھا جس کے بعد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More