مینگورہ خوڑ کی بار بار صفائی، سرکاری خزانے کو نقصان
ینگورہ خوڑ کی صفائی کے لئے محکمہ واسا اور انتظامیہ ایک بار پھر کمربستہ ہو گئی ہے۔ چھ ماہ کے عرصے پر محیط کلین دی سٹریم منصوبے کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ منصوبے کو عوامی حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور لوگوں کا کہنا ہے کہ اس…