Browsing Tag

Suicide

موبائل نا ملنے پر بچے نے خودکشی کرلی

سوات( اظہار احمد) مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں باپ کے موبائل نہ خریدنے پر بیٹے نے خود پر گولی چلا کر خود کشی کر لی، تفصیلات کے مطابق رحیم آباد میں عادل نے اپنے باپ سے موبائل لینے کا مطالبہ کیا باپ کے انکار پر بیٹے عادل نے خود پر…

مہنگائی اور غربت سے تنگ 60 سالہ شخص نے خود کو گولی ماردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) پولیس زرائع کے مطابق حسین احمد ولد رسول ولی عمر 60/65 سال ساکن برتھانہ نے مہنگائی کے موجودہ حالات سے تنگ اکر خود ک ش ی کی کوشش کی اور پستول سے خود پرجسے گھر والوں نے زخمی حالات میں پہلے مٹہ ہسپتال اور پھر سیدو شریف…

مٹہ کے علاقہ شیرپلم میں 18 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں اٹھارہ سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی، پولیس کے مطابق علاقہ شیرپلم میں اٹھارہ سالہ ضیاد خان ولد شاہ زمان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کو گولی مار دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق…

مٹہ کے علاقہ ارکوٹ میں 13 سالہ بچی نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاربنڑ ارکوٹ میں تیرہ سالہ بچی نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی، پولیس ذرائع کے مطابق تیرہ سالہ نازو دختر عجب خان نے اپنے والدہ کے ساتھ گھریلوں کام کی وجہ سے وقتی تکرار پر خودکشی کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More