آج کی خبریں کولیشن فار انکلوسیو پاکستان، (ہم بھی ہیں)کے زیر زہتمام کنونشن کا انعقاد عدنان باچا جون 12, 2022 0 سیاسی جماعتوں کے علاوہ سول سوسائٹی، سماجی تنظیموں، تاجروں اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی
آج کی خبریں فاٹا انضمام عوام سے پوچھے بغیر کیا گیا جو قبول نہیں ،قومی جرگہ عمائدین کا مقامی پریس کلب میں پریس… عدنان باچا مئی 15, 2022 0 مئی 2018 میں فاٹا کے ائینی حیثیت کو ختم کردیاگیا تھا جس کے خلاف ہم نے عدالت میں کیس بھی دائر کیا ہے
آج کی خبریں صحافی شیرین زادہ کو ایوارڈ سے نوازا گیا عدنان باچا مارچ 23, 2022 0 صحافی شیرین زادہ نے سیاحتی مقامات پر جو رپورٹنگ کی وہ قابل تعریف ہے
آج کی خبریں سوات پریس کلب میں ترقیاتی کام جلد مکمل ہوجائے گا،سعید الرحمن عدنان باچا مارچ 19, 2022 0 پریس کلب کو ترقی راہ پر مشترکہ طور پر گامزن کرنے کی کوشش کریں گے
آج کی خبریں ڈاکٹر بخت منیر کے اہلخانہ نے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا عدنان باچا مارچ 6, 2022 0 ہمارے بیٹے کے قاتل اسکی دوسری بیوی اور برادرنسبتی ہیں
آج کی خبریں شہید صحافی موسیٰ خانخیل کی 13 ویں برسی منائی گئی عدنان باچا فروری 18, 2022 0 حامد میر نے کہا کہ سوات کے صحافیوں نے بدترین حالات کا مقابلہ جوانمردی سے کیا اور اسی کا نتیجہ ہے کہ آج سوات میں مثالی امن قائم ہے ،
آج کی خبریں وزیر اعلیٰ نے سوات پریس کلب کی نو منتخب کابینہ سے حلف اُٹھالیا عدنان باچا جنوری 16, 2022 0 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ سوات کے صحافیوں کو ایک پیج پردیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے
آج کی خبریں سوات پریس کلب نئی ممبرشپ کے لئے صحافیوں سے درخواستیں طلب کرلی عدنان باچا جنوری 12, 2022 0 صوبائی حکومت کو پریس کلب کے حوالے بریفنگ اور سپاس نامہ کی منظوری دی گئی
آج کی خبریں سوات، حکومتی رہائشی ٹاون شپ بنیادی سہولیات سے محروم،پراجیکٹ ڈاریکٹر کی کرسی خالی عدنان باچا جنوری 9, 2022 0 تیس سا ل سے مختلف پوسٹوں پر تعینات اہلکار پراپرٹی کا کاروبار کرنے لگے ہیں
آج کی خبریں معاشرے کے ارتقاء میں صحافی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، ارشد خان سیکرٹری انفارمیشن عدنان باچا جنوری 6, 2022 0 ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوات پریس کلب کے دورہ کے موقع پر خطاب اوربعدازاں ریجنل انفارمیشن آفس اور پختونخوا ریڈیوسوات کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا