Browsing Tag

Swat State

شہزادہ عدنان باچا کی وفات پر آج ضلع بھر میں یوم سوگ منایا جائیگا

سوات (زماسوات) ضلعی انتظامیہ سوات نے پرنس میاں گل عدنان اورنگزیب کے انتقال پر آج ضلع بھر میں قومی پرچم سرنگوں رکھنے اور سرکاری سوگ کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے بیان جاری کیا ہے کہ پرنس میاں…

دہائیوں سے لگے درخت، ریاست سوات کی نشانیاں محکمہ فارسٹ نے کاٹ دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) سیدو شریف کے علاقہ شگئی میں دہائیوں سے لگے درخت جوکہ ریاست سوات کی نشانیاں سمجھے جاتے تھے آج ان درختوں کو محکمہ فارسٹ نے کاٹ دیا ، نئے درخت تو دور کی بات سوات کی شناخت رکھنے والے درختوں…

سابق ریاست سوات کے سو سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27دسمبر2017ء) ریاست سوات کے سو سال مکمل ہونے پر سوات پریس کلب میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ،سوات انٹل ایکچول فورم کے زیر اہتمام تقریب میں میانگل عدنان اورنگزیب ،شانگلہ،بونیر اور سوات کے عمائدین ومشران نے شرکت کی۔ تقریب…

ریاست سوات کے قیام کے سو سال مکمل ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :26دسمبر2017ء) ریاست سوات کے سو سال مکمل ہو گئے،بدھ کے روز بڑی تقریب منعقد کی جائے گی،ذرائع کے مطابق ریاست سوات جو کہ1917 میں قائم کیا گیا تھا کے سو سال مکمل ہونے پر بدھ کے روز سوات پریس کلب میں تقریب کا انعقاد کیا جا…

سوات کے عوام کی خدمت میری اولین ترجیح ہے،میانگل شہریارامیرزیب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23دسمبر2017ء)شہزادہ میاں گل شہریار امیر زیب نے کہا ہے کہ 2017 میں سوات اسٹیٹ کے سو سال مکمل ہوگئے ، سوات ، شانگلہ اور بونیر کے عوام نے ہمیشہ سوات کے شاہی خاندان کو عزت اور احترام کا مقام دیا ہے ، عوام کو اب بھی سوات کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More