Browsing Tag

Swat

سوات : پٹرول کی مصنوعی قلت برقرار، بعض مقامات پر مہنگے داموں فروخت

سوات(زما سوات ڈا ٹ کام) سوات میں پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا ہوگئی،مختلف مقامات پر من مانے نرخوں پر فروخت بھی جاری ہے جبکہ انتظامیہ نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق سوات میں بھی ملک بھر کی طرح پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا…

سوات میں بارش، موسم خوشگوار

سوات(زما سوات ڈا ٹ کام) سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔مینگورہ شہر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں بدھ کے روز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہا،بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کالام،بحرین،مالم جبہ اور دیگر بالائی…

ہوٹل انڈسٹری سے وابستہ 30 ہزار مزدور بے روزگار ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں ہوٹل انڈسٹری میں کام کرنے والے تیس ہزار مزدور بیروزگار ہوگئے ہیں۔سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ہوٹل ایسوسی ایشن میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ تین مہینوں سے جاری لاک ڈاون اور ہوٹل انڈسٹری کو بند…

سوات میں ہوٹل انڈسٹری کو ایک ارب سے زائد کا نقصان ہوا ہے، حاجی زاہد خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر الحاج زاہد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام تجارتی مراکز کھول دئے ہے مگر ہوٹلز بند ہیں،اگر شاپنگ مالز، تجارتی مراکز کھول سکتی ہے تو ہوٹلز او سیاحتی مقامات کیوں نہیں کھول سکتے، حاجی زاہد خان…

سوات آنے کی زحمت نا کریں ! چیک پوسٹوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیاحوں کے داخلے پر پابندی کے باوجود تمام داخلی چیک پوسٹوں پر سیاحوں کی گاڑیاں قطار دقطار کھڑی ہوگئی،پولیس اور انتظامی اہلکار لوگوں کو دیر رات تک واپس بھیجتے رہے جبکہ دس ہزار کے قریب سیاح سوات میں دیگر…

سوات: سیاحوں پر پابندی،سیاحتی مقامات سنسان پڑے رہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا کے باعث سیاحتی مقامات ویران، سیاحوں پر پابندی کی وجہ سے بازاریں اور سیاحتی علاقوں میں ہو کا عالم رہا۔ سوات میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کے داخلے پر پابندی کی وجہ سے کالام،مالم جبہ،مدین ،مہوڈنڈ…

ڈویژن بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا، ڈویژن بھر کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ، منشیات بر آمد کرکے ملزمان کو گرفتار کردیا گیا، ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز…

سوات: مختلف حادثات میں 6 افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف حادثات میں 6 افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو اہلکاروں کی بروقت کارروائی کے باعث تمام زخمی افراد کو طبی امداد فراہم کی گئی۔ ریسکیو1122 کے ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے میلہ ڈاگ سمبٹ میں ٹریفک حادثہ…

سوات : کورونا کے چارسو سے زائد مریض، 13 صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید31 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد430 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردی رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں مزید31 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن کا…

سوات میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری،موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعرات کی شب سے مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا آغاز ہوا جو تا حال جاری ہے۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ بالائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More