Browsing Tag

Swat

سوات : کورونا کے مزید20 کیسز رپورٹ، ایک مریض صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید بیس افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ ایک مریض صحت یاب ہوگیا۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق سوات میں مزید 20 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہیں جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد283 ہو…

سوات : کورونا کے مریضوں کی تعداد337 ہوگئی، 93 افراد صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 15افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد337ہوگئی۔ مزید چار افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد کل 93 افراد کورونا سے صحت یاب ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی…

مینگورہ شہر کے جدید نظام نکاسی کے لئے پلا ننگ تیار ہے،شیدا محمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) محکمہ واسا سوات کے چیف ایگزیکٹیو شیدا محمد نے کہا ہے کہ مینگورہ میں حالیہ شدید بارشوں اور طغیانی کے بعد محکمہ واسا نے موثر اقدامات اُٹھائے، متاثرہ علاقوں کی بروقت صفائی کی گئی، قدرتی آفات میں محکمے کو بدنام…

سوات: تاریخی نقل مکانی کے گیارہ سال پورے ہوگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے عوام کی تاریخی نقل مکانی کے گیارہ سال مکمل ہوگئے،5مئی2009 کو وادی سے دہشت گردی کے خاتمے اور استحکام پاکستان کے لئے سوات کے عوام نے نقل مکانی کی تھی۔ دہشت گردی سے متاثرہ وادی سوات میں جب شدت پسندی بڑھی تو 5…

مینگورہ شہر میں بارش،پانی سڑکوں پر نکل آیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر میں بارشوں نے ڈبلیو ایس ایس سی کی کارکردگی کا پول کھول دیا، شہر میں تباہی، ندی نالوں کا پانی سڑکوں پر آگیا،گندہ پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہونے سے لاکھوں روپے کا نقصان،گاڑیاں پانی میں پھنس گئی، ٹریفک…

سوات پولیس کی کارروائی ، چار ٹارگٹ کلر گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کی کامیاب کارروائی، دودہشت گردوں سمیت 4 ٹارگٹ کلر زگرفتار، ڈرامائی انداز میں گرفتار ہونے والوں سے اسلحہ، کارتوس، موبائل فول سیٹ اور لاکھوں روپے برآمد کئے گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات قاسم علی خان نے ایس…

سوات میں بارش ،موسم خوشگوار،روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں ایک دن کے وقفے کے بعد بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا اور روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے۔کالام،بحرین،مالم…

سوات: پابندی کے باوجود سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ٹرانسپورٹ پر پابندی اوردفعہ 144 کے باوجود بالائی علاقوں میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق سوات میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی اور ضلع بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد سیاحوں کی آمد پر پابندی لگا دی…

سوات: رمضان المبارک کا آغاز،سوئی گیس کی فراہمی معطل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی۔ سحری کے وقت اور پورا دن گیس کی فراہمی معطل،صارفین مشکلات کا شکار،مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس کی…

سوات، خوازہ خیلہ پولیس نے مشہور زمانہ منشیات فروش گرفتارکرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) خوازہ خیلہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشہورزمانہ منشیات فروش گلزارے کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشہور زمانہ نشیات فروش گلزار حسین عرف گلزارے سکنہ برکلے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More