Browsing Tag

Swat

منشیات فروشوں سے مراسم،پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)منشیات فروشوں اور جرائیم پیشہ افراد سے مراسم، درجنوں پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست اور تبادلے کردئے گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات نے خفیہ اداروں کی اطلاع اور عوامی شکایات پر جرایم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں سے…

سوات انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لئے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے میں انتظامیہ کو سب سے بڑی دشواری روایات کو معطل کرکے ایس او پیز کے تحت معاملات کو چلانا ہوتا ہے کیونکہ معاشرے کے مختلف طبقات کیلئے بنائے گئے…

سوات کے پیرامیڈیکس نے خصوی پیکج کا مطالبہ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرنے والے پیرامیڈیکس نے خصوصی پیکیج کا مطالبہ کر دیا ڈاکٹروں کی طرح پیرامیڈیکس کیلئے بھی اضافی تنخواہ اور دیگر مراعات کی منظوری دی جائے، پیرامیڈیکس کو تمام حفاظتی…

سوات،کورونا وائرس نے مزید دو افراد کی جان لے لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس کے باعث مزید دو افراد انتقال کرگئے جس کے بعد ضلع بھر میں فوت ہونے والوں کی تعداد 11 ہوگئی۔محکمہ صحت کے مطابق سیدو شریف ہسپتال میں زیر علاج شگئی سیدو شریف کے رہائشی 60 سالہ رحمانی گل کورونا…

سیدو شریف اسپتال میں کورونا کے آٹھ مریض داخل،45مریض گھروں میں

داخل مریضوں کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہےسوات(زما سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف ہسپتال میں کورونا کے 8 کنفرم مریض داخل ہیں، جن کی صحت میں بہتری آرہی ہے، کورونا وارڈسیدوشریف ہسپتال سوات کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق وارڈ میں 9 مریض داخل…

سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شدت4.7 ریکارڈ کی گئی

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شدت4.7ریکارڈ کی گئی۔ سوات اور گردونواح میں منگل کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹر اسکیل پر شدت4.7 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق گہرائی75کلومیٹر اور مرکز…

امدادی رقم میں کٹوتی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ غریب عوام کو حکومت کی جانب سے بی آئی ایس پی/ احساس پروگرام کے تحت ملنے والی بارہ ہزار روپے میں کٹوتی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی، کٹوتی کرنے والے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی…

سوات میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد65ہو گئی

سوات میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد65ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے کس روڈ میں مزید دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا…

سوات کی ضلعی انتظامیہ نے 180 تابوت تیار کرلئے

ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کی ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزراء اور ممبران صوبائی اسمبلی کو کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ،ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزراء اور…

سوات:مزید 2 افراد صحت یاب ہو گئے،33 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید دو افراد صحت یاب ہو گئے،محکمہ صحت کے مطابق سیدو شریف کا رہائشی جاوید اقبال اور ہریانئی بالاکوٹ کا رہائشی باغی شاہ مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد6 ہو گئی ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More