Browsing Tag

Thief

مینگورہ، گن پوائنٹ پر نوجوان کو لوٹنے کی کوشش، نامعلوم ملزمان نے نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پولیس کے ناک کے نیچے نوجوان کو گن پوائنٹ پر لوٹنے کی کوشش، متعدد نامعلوم افراد نے موبائل اور نقدی چھیننے کی غرض سے نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، بنڑ پولیس ایف آئی آر درج کرانے میں ٹال مٹول سے کام لے رہی…

سیدو شریف، فورسز کی وردی میں ملبوس مسلح افراد گھر میں گھس گئے

سیدو شریف کے علاقہ اخون بابا میں فورسز کی وردی میں ملبوس نقاب پوش گھر میں گھس گئے، لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی لے کر فرار ہو گئے۔ مالک مکان شہریار نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا گزشتہ رات ان کے گھر کی گھنٹی بجی جب وہ باہر نکلے تو فورسز…

کبل پولیس نے لاکھوں روپے چوری کرنے والے چور کو گرفتارکرلیا

بل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے چوری کرنے والے چور کو گرفتار کرلیا۔ چوری کی گئی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق دو ماہ قبل کبل میں سردار علی ولد اورنگزیب کی دکان سے پندرہ لاکھ روپے چوری ہوئے تھے ۔ سردار علی نے پولیس میں…

سوات : چوروں اور راہزنوں کا گروہ سرگرم

مینگورہ شہر میں چوریوں جبکہ کانجو میں راہزنی کی وارداتوں میں اضافے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر کے سہراب خان چوک میں وقاص مصالحہ جات کے تالے توڑ کر چور بائیس لاکھ روپے نقد لے کر رفو چکر ہوگئے

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس؛ پی آئی اے کی پروازسےلاکھوں روپے کے زیورات چوری

ذرائع کے مطابق سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز کی ایک خاتون مسافر کے سامان سے 40 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے ہیں۔خاتون مسافر کا کہنا ہے کہ انہیں جہاز میں بورڈنگ عملے نے دستی سامان جمع کرانے پر مجبور کیا، کراچی ایئرپورٹ…

مسافر کا سامان چوری کرنے کے الزام میں پی آئی اے کے 2 ملازم گرفتار

پولیس کے مطابق پی آئی اے کے ملازم شعیب اور کنٹریکٹ پر بھرتی ملزم سمیع اللہ نے ملتان جانے والی مسافر خاتون کے سامان سے سونا چرایا تھا جبکہ ملزمان کے قبضے سے 4 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات…

سوات،موٹرسائیکل چوری کرنے والا منظم گروہ گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں موٹرسائیکل چوری کرنیوالا منظم گروہ کے سرغنہ سمیت چار افراد گرفتارکر لئے گئے، سیدوشریف پولیس نے کارروائی کے دوران 15موٹرسائیکلیں بھی برآمد کرلی۔ ڈی پی او سوات کی ہدایت پر ایس ایچ او پولیس سٹیشن سیدوشریف فضل…

چارباغ،موٹرسائیکل چور پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

زما سوات (23مئی2019ء)ڈی پی او سوات اشفاق انور کی خصوصی ہدایت پر ایس پی بخت زادہ اور ڈی ایس پی مذکر شاہ کی نگرانی میں چارباغ پولیس کے انوسٹی گیشن آفیسر روشن علی کی کارروائی،کارروائی کے دوران چوری شدہ 4موٹرسائیکلوں کو برآمد کر کے  ملزمان کو…

مینگورہ کے علاقہ بنڑ میں چور سرگرم،دوسری واردات میں گاڑی لے اُڑے

زما سوات(12مئی2019ء)بنڑ پولیس کی احاطے سے چور سوزوکی گاڑی لے اڑے،تین روز قبل بھی ایک لاکھ 35 ہزار روپے چوری ہوئے تھے،گزشتہ روز ظہور پارٹس ڈیلر کے مالک بخت مند نے پولیس سٹیشن بنڑ میں رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا کہ بنڑ پولیس سٹیشن کے احاطے میں…

مٹہ پولیس اسٹیشن کے سامنے موبائل دکان لوٹ لی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04جنوری2017ء) مٹہ پولیس کے ناک کے نیچے چور موبائل کی دکان لوٹ کر فرار ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ بازار میں پولیس اسٹیشن کے بالکل سامنے گزشتہ رات نامعلوم چور سید موبائل زون کے تالے توڑ کر دکان میں موجود ایک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More