Browsing Tag

TMA

تحصیل ناظم اکرام خان کا مسافروں کے لئے انتظار گاہوں کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے یونین کونسل اسلام پورکے مختلف جگہوں پر مسافروں کی سہولت کیلئے تعمیرکئے گئے جدید انتظار گاہوں کا معائنہ کیاانہوں نے اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونین کونسل اسلامپورکے6…

انتظامیہ کی جانب سے دس روزہ صفائی مہم کا آغاز

زما سوات (29مئی2019ء)ضلعی انتظامیہ اور ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب سے دس روزہ صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا، نشاط چوک مینگورہ سے سوات پریس کلب تک آگاہی ریلی منعقد کی گئی، ریلی میں اے ڈی سی فواد خان، اسسٹنٹ کمشنر بابوزئ عامر علی شاہ، ڈبلیو ایس…

رمضان سستا بازار،ٹی ایم اے کے کاموں میں مداخلت ہے،اکرام خان

زما سوات ڈاٹ کام(06مئی2017 ء)ناظم تحصیل بابوزئی اکرام خان نے کہا ہے کہ ٹی ایم اے کے معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کرینگے، پیراشوٹ پر آکر سستا بازارکاافتتاح کرنیوالوں نے سیاسی میلہ سجاکر واپس چلے گئے ہیں، سستابازار کے خلاف نہیں بلکہ طریقہ…

مینگورہ،متعدد علاقوں میں گندگی کے ڈھیرنے عوام کا جینا محال کردیا

زما سوات(یکم مئی2019ء)مینگورہ شہر میں محکمہ واسا اور ٹی ایم اے کی جانب سے ناقص کارکردگی کا پول کھل گیا، شہر کے اہم مقامات پر گندگی کے ڈھیر نے عوام کا جینا محال کردیا،عوام نے گندگی کو بروقت ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سوات کے…

چارباغ میں ڈینگی مہم کیلئے تیاریاں ، گھر گھر اگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 ستمبر 2018ء) تحصیل چارباغ میں ڈینگی سے بچاؤ کے لئے فوگنگ سپرے کرنے کا فیصلہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پورے تحصیل میں گھر گھر آگاہی مہم چلایا جائیگا 14سے زائد مقامات پر خصوصی فوکس کی جائیگی عوام سے احتیاطی تدابیر…

عید الضحیٰ کے موقع پر صفائی کا خاص خیال رکھا جائے ، ڈپٹی کمشنرسوات

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا کے زیر صدارت عیدالضحیٰ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ٹی ایم اے ،ریسکیو 1122 ، واساء ، ویٹرنری افیسرز اوردیگر محکموں کے آفیسرز نے بھر پور شرکت کی ، ڈی سی سوات…

مینگورہ میں غیر قانونی تعمیرات کی کوئی گنجائش نہیں،اکرام خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11مئی2018) تحصیل ناظم بابوزئی سوات اکرام خان نے کہا ہے کہ ٹی ایم اے مینگورہ کے حدود میں غیرقانونی تعمیرات کی کوئی گنجائش نہیں ، اس سلسلے میں سختی سے کارروائی کی جائیگی ، انجینئرنگ شعبہ اپنی کارکردگی میں بہتری لائیں ،…

تحصیل کونسل بابوزئی کا اجلاس،ممبران نے مسائل کے انبار لگا دئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:10مئی2018) تحصیل کونسل بابوزئی سوات کا اجلاس ، ممبران نے مسائل کے انبار لگادیئے ، بیوٹیفیکیشن منصوبوں کے تحقیقات کرانے کی قرارداد اکثریت رائے سے منظور ، تحصیل ناظم اکران خانے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی ، نائب…

واسا کی جانب سے آگاہی کیمپ کا انعقاد،دو سو افراد کا اندراج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02اپریل2018)واسا کی جانب سے ملوک آباد پانی کے غیر قانونی کنکشن کے حوالے سے اگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 200 افراد نے اندراج کروائی ، اس موقع پر سی ای او شیدا محمد خان اور اپریشن منیجر میاں شاہد علی خان نے کہا…

نویکلے،گندگی کے ڈھیر سے وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27مارچ2018) مینگورہ کے محلہ نویکلے میں گندگی کے ڈھیر سے وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ،محکمہ ٹی ایم اے نے چھپ سادھ لی، ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ نویکلے،میاناگانو چم اور ملحقہ علاقہ جات میں گندگی کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More