Browsing Tag

Traders

انجمن تاجران سوات بھر میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن سے بائیکاٹ کریگی، عبدالرحیم

سوات (زما سوات) انجمن تاجران ضلع سوات کی جانب سے ضلع بھر میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن سے بائیکاٹ کا اعلان ، تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران ضلع سوات کے عبدالرحیم نے زما سوات ڈاٹ کام کو ٹیلیفونک بیان میں کہا ہے کہ سوات میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن…

کورونا وائرس،تاجر برادری اور انتظامیہ کا شیڈول پر اتفاق

کورونا وائرس کے پیش نظر تاجربرادری اور انتظامیہ میں کاروباری اداروں کے لئے شیڈول پر اتفاق، نانبائی کی دکانیں اورمیڈیکل سٹور ز 24گھنٹے کھلے رہیں گے، ہوٹلوں میں مہمانوں کوٹھہرانے پر پابندی عائد،ریسٹورنٹس میں لوگوں کو اکھٹے کرنے پر بھی پابندی…

سوات: سائن بورڈز اُتارنے کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج

مینگورہ شہر میں سائن بورڈ داُتار نے کے خلاف تاجر برادری اور ٹھیکداروں کا احتجاجی مظاہرہ، ٹی ایم اے سے ضلعی کچہری تک مارچ، کسی کو غیر قانونی کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، چوروں کی طرح رات کی تاریکی میں بورڈ اُ تار نا تسلیم نہیں کریں گے، ان…

سوات: سائن بورڈز کے خلاف آپریشن، تاجر برادری سراپا احتجاج

مینگورہ سوات میں انتظامیہ کی جانب سے سائن بورڈ اور بلز بورڈ کے خلاف آپریشن کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئے۔سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی جانب سے مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات میں سائن بورڈز اور بلز بورڈز…

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کی وصولی،عدالت سے رجوع کرنے کے لئے کارروائی مکمل

ملاکنڈڈویژن میں ٹیکسوں کی وصولی کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کیلئے تمام کاغذی کارروائی مکمل کر لی گئی ہائی کورٹ میں کیس دائیرکرنے کے لئے قانونی ماہرین کی رائے حاصل کرلی گئی، سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے سوات اور ملاکنڈڈویژن میں…

بریکوٹ،ٹریڈ یونین کا ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج

ناروے میں قرآن مجید کی بے حُرمتی کے خلاف بریکوٹ بازار میں ٹریڈیونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا ناروے حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی، مظاہرین نے مختلف پلے کارڈ اور بینرز اُٹھائے تھے جس پر ناروے حکومت کے خلاف نعرے درج تھے،مظاہرین…

سوات ٹیکس فری زون ہے،ٹیکسوں کا نفاذ قبول نہیں،عبدالرحیم

سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم خان نے کہا ہے کہ ٹیکس فری زون سوات میں ایف پی اے اور سروس ٹیکس کسی بھی صورت برداشت نہیں کرسکتے، اسکے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، آل پارٹیز کانفرنس میں احتجاجی تحریک کے لائحہ عمل کا اعلان کیا…

مصنوعی قلت میں سوات کے تاجر ملوث نہیں، صدر ٹریڈ فیڈریشن عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سوات میں اشیائے خوردو نوش کی کوئی قلت نہیں، پرائس ریویو کمیٹی کے مقرر کردہ نرخوں پر اشیائے خوردو نوش فروخت کئے جا رہے ہیں اور نہ سوات کا کوئی تاجر مصنوعی مہنگائی میں…

خوازہ خیلہ میں غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں تاجربرادری نے غیر اعلانیہ اور ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن احتجاج کیا ۔ تاجروں نے بشام چوک کے مقام پر سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کرکے احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف شدید…

خصوصی حیثیت کی بحالی، ڈویژن بھر میں منظم اور مضبوط تحریک شروع کرینگے، عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ فاٹا انضمام میں ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کو قربانی کا بکرا بنا یا گیا ہے جس میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی مجرمانہ غفلت اور عوام مخالف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More