Browsing Tag

Transformers

مینگورہ، ٹرانس فارمر کی خرابی کے باعث دو دنوں سے بیشتر علاقوں میں بجلی معطل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے مختلف علاقوں کا ٹرانسفارمر گزشتہ دو دنوں سے خراب، بجلی کی فراہمی معطل،علاقہ مکین شدید مشکلات کا شکار،متعلقہ ادارے اور مقامی ایم پی اے نے چھپ سادھ لی۔ مینگورہ شہر کے محلہ عیسیٰ خیل،فتح خانخیل،نیو روڈ اور…

بارامہ میں خراب ٹرانس فارمر کی مرمت کے لئے چندہ اکٹھا کیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08جولائی 2017ء )سوات کے علاقے پٹھانے اکبرآباد بارامہ کے مکین بار بار ٹرانسفارمر خراب ہونے سے پریشان ہوگئے ، اپنی مدد آپ کے تحت ہزاروں روپے چند ہ جمع کرکے واپڈا حکام کو ٹرانسفارمر درستگی کے لئے فراہم کردئیے ، علاقہ…

سپل بانڈئی کا ٹرانس فارمر دوبارہ خراب ہوگیا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔07جولائی 2017ء )سوات کے تاریخی گاؤں سپل بانڈئی کا ٹرانسفار مر دوبارہ جل گیا ،گاؤں کے 200مکانات تاریکی میں ڈوب گئے ،گرمی سے خواتین اور بچے نڈھا ل ہوکر رہ گئے ،گاؤں والوں نے چالیس ہزار کا چندہ کرکے ٹرانسفارمر کی مرمت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More