Browsing Tag

truck

فضاگٹ،ٹرک دریائے سوات میں جا گرا،دو افراد لاپتہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) فضا گٹ میں بے قابو ٹرک دریائے سوات میں جا گرا، 2 افراد لاپتہ، 3 افراد کو ریسکیو 1122 نے زخمی حالات میں پانی سے نکال کر سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس ریسٹ ہاؤس فضا گٹ کے قریب سیمنٹ سے…

کالام شاہراہ کی خستہ حالی سے ایک اور ٹرک دریا میں جاگرا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :02 اپریل2018)بحرین میں سڑک کی انتہائی خستہ حالی کی وجہ سے ایک اور ٹرک دریائے سوات میں جاگرا ۔ بحرین کالام روڈ پر اب حادثات گویا معمول بن چکے ہیں۔ گذشتہ روز اینٹوں سے بھرا ٹرک اس روڈ پر جارہا تھا۔بحرین سے دو کلومیٹر کے…

کالام شاہراہ کی خستہ حالی سے ایک اور ٹرک اُلٹ گیا،تعداد دس ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم نومبر2017ء) کالام شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سے دسواں ٹرک بھی اُلٹ گیا،ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ کالام میں اسریت کے مقام پر کالام سے فیملی لانے اورگھاس لے جانے والا ٹرک بیچ سڑک میں الٹ گیا۔ جس کے باعث قیمتی چارہ…

کالام،اتروڑ میں ایک اور ٹرک حادثے کا شکار،تعداد9ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28اکتوبر2017ء) کالام شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگیا جس کے بعد حادثے کا شکار ہونے والے ٹرکوں کی تعداد نو ہو گئی، ذرائع کے مطابق کالام کے علاقہ اتروڑ میں سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے ایک اور ٹرک اُلٹ…

کالام،خستہ حال شاہراہ کی وجہ سے آٹھواں ٹرک حادثے کا شکار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء )کالام میں خستہ حال شاہراہ کے باعث ایک اور ٹرک حادثہ کا شکار،لاکھوں کی سبزی ضائع ہو گئی، ذرائع کے مطابق کالام کے علاقہ مٹلتان گڑھ بانال میں خستہ حال شاہراہ کی وجہ سے ٹرک اُلٹ گئی،حادثے میں کوئی جانی…

کالام شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سےایک اور ٹرک کو حادثہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔ 25 ستمبر2017 ء) سوات کے علاقہ کیدام میں سبزی سے بھرا ٹرک اُلٹ گیا جس کے باعث کالام شاہراہ کئی گھنٹوں سے ٹریفک کے لئے بند پڑی ہے ، مقامی ذرائع کے مطابق پیر کی صبح آٹھ بجے کے قریب کالام سے سبزی کا بھرا ٹرک پنڈی جا رہا…

خستہ حال کالام شاہراہ پر ایک اور ٹرک حادثے کا شکار ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19ستمبر2017ء )بحرین کے علاقہ ساتال کے مقام پر آلو کی سبزی سے بھرا ٹرک اُلٹ گیا،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ ساتال میں مین شاہراہ پر آلو کی سبزی سے بھرا ٹرک اُلٹ گیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More