Browsing Tag

trump

ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کر دیا

انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن نے یوکرین کی حکومت پر ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کیا تھا۔ مئی 2018 میں انٹیلی جنس کمیونٹی میں بطور انسپکٹر جنرل فرائض انجام دینے والے مائیکل ایٹ کنسن نے گزشتہ برس…

ٹرمپ، دورہ بھارت پر پاکستان سے کشیدگی کم کرنے پر زور دیں گے: وائٹ ہاؤس

ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے دوران پاکستان سے کشیدگی کم کرنے، کنٹرول لائن پر استحکام کی فضا پیدا کرنے اور مسائل بات چیت سے حل کرنے پر زور دیں گے۔ وائٹ ہاؤس انتظامیہ  کے مطابق امریکا کی توجہ افغانستان میں امن عمل پر مرکوز ہے اور اس کی خواہش ہے…

سینیٹ ایران کے خلاف میرے جنگی اختیارت محدود نہ کرے:ٹرمپ

ایران کے ساتھ بہت اچھا کررہے ہیں اور یہ کمزوری دکھانے کا وقت نہیں ہے۔ ڈیمو کریٹس نے گزشتہ ماہ یہ کہا تھا کہ انھیں ریپبلکن پارٹی کی بالادستی کے حامل ایوان کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے قرارداد کی منظوری دینا ہوگی۔ اگرامریکی سینیٹ اس…

طالبان سےامن معاہدہ پاکستانی معیشت اور خطےمیں امن کیلئےضروری ہے، وزیراعظم

عمران خان کا کہنا تھا کہ طالبان سےامن معاہدہ پاکستانی معیشت اور خطےمیں قیام امن کیلئےضروری ہے، افغانستان میں قیام امن کیلئےامریکاسےملکرکام کررہےہیں، کوشش ہےسعودی عرب اورایران میں تعلقات بہترہوں۔  عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں تمام مذاہب…

پاکستان میں کلاشنکوف اور منشیات کا کلچر افغان جنگ کے باعث آیا: وزیراعظم

افغان جنگ کے باعث پاکستان کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا، افغان جنگ کی وجہ سے ہی پاکستان میں کلاشنکوف اور منشیات کا کلچر آیا، پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار جانوں کی قربانی دی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں قیام…

’امریکی صدر نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی‘

مسئلہ کشمیر کے حوالے سے شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ وزیراعظم نے کشمیر کی صورت حال کا خاکہ صدر ٹرمپ کے سامنے رکھا، صدر ٹرمپ نے کہا کہ کشمیر کی صورت حال پر تشویش ہے، انہوں نے یقین دلایا ہے کہ وہ کشمیر کے مسئلے پر بات کریں گے، صدر ٹرمپ نے یہ…

پی آئی اے کو پاکستان سے امریکا کیلے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

امریکا کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے عملے نے اس ضمن میں پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا جب کہ امریکا کی ٹرانسپورٹ سیکیورٹی اتھارٹی نے گزشتہ مارچ میں بھی کراچی اور اسلام آباد سے براہ راست پروازوں کے سلسلے میں پی آئی اے کے فلیٹ اور ہوائی اڈوں پر…

بریکوٹ بازار میں امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18دسمبر2017ء)بریکوٹ بازار میں تاجر برادری کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے ٹرمپ کا پتلا نذر آتش کرتے ہوئے امریکی صدر کے خلاف نعرہ بازی بھی کی،اس موقع پر بریکوٹ بازار صدر…

امریکی پالیسیوں کے خلاف جماعت اسلامی نے احتجاج کی کال دے دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔30اگست2017ء )جماعت اسلامی سوات گرین چوک مینگورہ میں امریکی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریگی۔مظاہرہ 31اگست دوپہر 2بجے منعقد ہوگا ۔اس سلسلے میں جماعت اسلامی ضلع سوات کے ضلعی اور مقامی سطح کے ذمہ داران کا اہم اجلاس…

امریکہ مردہ باد ریلی و احتجاجی مظاہرہ،ٹرمپ کا پتلا اور امریکی پرچم نذر آتش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28اگست2017ء ) مینگورہ میں تاجر برادری اور سول سوسائٹی کا پاکستان زندہ باد اور امریکہ مردہ باد ریلی اور احتجاجی مظاہرہ ، ر امریکہ ، افغانستان اور بھارت کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ، گزشتہ روز مینگورہ میں سوات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More