فضل رحمان سیلئی نے پشتو ثقافت کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا،انجینئر عمر فاروق
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء ) پا کستان مسلم لیگ ضلع سوات کے جنرل سیکر ٹری انجینئر عمر فار وق نے کہا ہے کہ لو گو ں کی عملی خد ما ت سے ہی دلی سکون ملتا ہے ، پشتوکے مز احیہ اداکار فضل رحمن (عرف سیلیٰ) مرحوم نے پشتوثقافت کو زندہ رکھنے…