ٹیگ کی محفوظات : UOS

یونیورسٹی آف سوات کے طلباء کا وی سی کی تعیناتی کے لئے احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) یونیورسٹی آف سوات کے سیکڑوں طلبہ وی سی کی تعیناتی اور دیگر مسائل کے حل کیلئے سڑکوں پر نکل آئے، مطالبات کی منظوری کیلئے ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن ، مسائل حل نہ ہونے کی صورت میں گورنر ہاؤس اور وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے اور سوات یونیورسٹی کو تالے لگانے کا ...

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی آف سوات نے ایم فل پروگرام کی منظوری دے دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28نومبر2017ء)یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ ایجوکیشن اینڈسٹاف ٹریننگ نے ایم فل پروگرام کی منظوری دے دی۔ ترجمان کے مطابق شعبہ ایجوکیشن اینڈسٹاف ٹریننگ کی پہلی بورڈآف سٹڈیز کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈاکٹرفاروق نواز نے کی۔ اجلاس میں بورڈکے ممبران یونیورسٹی آف پشاورکے ڈاکٹرارشدعلی خان، ڈاکٹرسیدمنیراحمد، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ڈاکٹرمنیرکیانی، یونیورسٹی آف ...

مزید پڑھیں »

پانچ سال گزرنے کے باوجودسوات یونیو رسٹی کی عمارت تعمیر نہ ہوسکی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 اکتوبر2017ء)  یونیورسٹی آف سوات اربوں کے بجٹ موجود ہونے کے باوجود پانچ سالوں میں عمارت بنانے میں ناکام، ہزاروں طلبا مشکلات سے دوچار، یونی ورسٹی آف سوات جوکہ سوات کے مخدوش حالات میں 2008میں حکومت پاکستان نے منظور کروایاتھا اور یونیو رسٹی کے لئے سال 2012میں باقاعدہ چارباغ کے علاقے میں ...

مزید پڑھیں »

سوات یونیورسٹی نے بی اے۔بی ایس سی امتحانات کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :9اکتوبر2017ء ) یونیورسٹی آف سوات نے BA/BSC سپلیمنٹری امتحانات 2017 کے داخلوں کا اعلان کردیا، یونیورسٹی آف سوات کے ناظم امتحانات کنٹرولر محمد ریاض خان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق یونیورسٹی آف سوات نے بی اے،بی ایس سی(پارٹ ون اور ٹو) ہوم اکنامکس(پارٹ ون،ٹو،تھری اور فور) کے سپلیمنٹری امتحانات 2017 کا اعلان کردیا،داخلہ ...

مزید پڑھیں »

نیب نے سوات یونیورسٹی میں مبینہ بد انتظامی سے متعلق تحقیقات کی منظوری دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29ستمبر2017ء ) قومی اسمبلی کی رکن اسمبلی مسرت احمد زیب نے سوات یونیورسٹی میں ایک منصوبے کیلئے منظور شدہ اڑھائی ارب روپے کے فنڈز سے متعلق نیب سے رابطہ کیا ہے جمعہ کے روز نیب کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئر (ر) فاروق ناصر اعوان کی سربراہی میں نیب افسران پر مشتمل تحقیقاتی بورڈ کا ایک اہم ...

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی آف سوات میں تین روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27ستمبر2017ء )یونیورسٹی آف سوات سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق ہائیرایجوکیشن کمیشن کے آن کیمپس ٹریننگ پروگرام کے تحت تین روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا ہے جس میں یونیورسٹی کے انتظامی آفیسربشمول کلریکل سٹاف نے کثیرتعداد میں شرکت کی،یونیورسٹی کے انچارج و رجسٹرار ڈاکٹرحسن شیر نے اپنے خیرمقدمی خطاب میں ہائیرایجوکیشن کمیشن کاشکریہ ...

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی آف سوات نے بی اے،بی ایس سی سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26اگست 2017ء )یونیورسٹی آف سوات نے بی اے ، بی ایس سی سالانہ نتائج کا اعلان کردیا،سب سے پہلے نتائج پیش کرنے کا اعزاز برقرار ، ناظم امتحانات یونیورسٹی آف سوات کے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سوات یونیورسٹی نے اپنے ماضی کے اعزاز کو برقرار رکھتے ہوئے ملک کی دیگر یونیورسٹیوں ...

مزید پڑھیں »

سوات یونیورسٹی کے زیرانتظام ماسٹرز و بی ایڈ کے امتحانات کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )یونیورسٹی آف سوات کے ناظم امتحانات محمد ریاض نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے زیرانتظام ماسٹرز‘ و بی ایڈکے امتحانات کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری کرد ی گئی ہے جس کے مطابق پہلا پرچہ بروز جمعہ 4 اگست کولیا جائیگا۔ طلباء و طالبات کورولنمبر سلیپس ان کے دستیاب پتوں پر جاری کردئیے گئے ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی نے سوات یونیورسٹی کے وومن کیمپس کے افتتاح کو فراڈ قرار دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2017ء )جماعت اسلامی نے سوات میں خواتین یونیورسٹی کا افتتاح دھوکہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ گرلز کالج کے پوسٹ گریجویٹ بلاک میں خواتین یونیورسٹی کا افتتاح مذاق کے مترادف ہے ۔حکمران عوام کو دھوکہ دینے کی بجائے حقیقی طور پر مسائل حل کرنے کی کوشش کرے ۔ پارٹی ترجمان کی جانب ...

مزید پڑھیں »

امیرمقام نے سوات یونیورسٹی میں ویمن یونیورسٹی کیمپس کا افتتاح کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔25جولائی2017ء)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے سوات یونیورسٹی میں ویمن یونیورسٹی کیمپس کا افتتاح کردیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ ایک طرف پہلے سے قائم تعلیمی ادارے اورسکولوں کوبندکیاجارہاہے جبکہ دوسری جانب وفاقی حکومت یونیورسٹیوں کاقیام عمل میں لارہاہے، سوات وویمن یونیورسٹی کیمپس کے قیام سے سوات کی طالبات زیورتعلیم سے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free