Browsing Tag

USA

ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کر دیا

انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن نے یوکرین کی حکومت پر ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کیا تھا۔ مئی 2018 میں انٹیلی جنس کمیونٹی میں بطور انسپکٹر جنرل فرائض انجام دینے والے مائیکل ایٹ کنسن نے گزشتہ برس…

فیس بک کا نیا منصوبہ، وائس ریکارڈنگ کے ذریعے پیسے کمائیں

میسنجر ایپ کے ذریعے لوگوں کی آوازیں یعنی وائس نوٹس نہیں سنے گا جس کا مقصد 'اپنی وائٹس ریکگنیشن (آواز کی شناخت)" کی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانا تھا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک اپنی ویو پوائنٹس ریسرچ ایپ کے ساتھ…

کورونا وائرس افریقا میں پھیلا تو ایک کروڑ اموات ہو سکتی ہیں: بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس نے افریقا میں وبائی صورت اختیار کر لی تو یہ ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکی شہر سیاٹل میں کانفرنس سے خطاب میں بل گیٹس نے کورونا وائرس کو دنیا کے لیے بہت بڑا چیلنج…

’زلمے خلیل زاد کی بات سن کر اطمینان ہوا کہ امریکا ماضی کی غلطی نہیں دہرائے گا‘

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی بات سن کر اطمینان ہوا کہ امریکا ماضی کی غلطی نہیں دہرائے گا۔ اسلام آباد میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کے ہمراہ مشترکہ پریس…

حافظ سعید کو سزا پاکستان کے وعدے پورے کرنے کی طرف اہم قدم ہے: امریکا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید اور ان کے ساتھی کو دو مقدمات میں مجموعی طور پر 11 برس کی قید کی سزا سنائی تھی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دونوں ملزمان پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا جبکہ…

امریکی سینیٹروں کا مطالبہ: مقبوضہ جمّوں و کشمیر پر بھارت کی قبضہ پالیسی کی تحقیق کی جائے

وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے نام ارسال کردہ مراسلے میں مقبوضہ جمّوں و کشمیر پر بھارت کی قبضہ پالیسی اور ملک کے مسلمان مہاجرین کو شہریت قانون سے باہر رکھنے کے موضوعات پر تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔ ریپبلکن سینیٹر لنڈسی گراہم اور ٹوڈ ینگ کے ساتھ…

فلپائن نے امریکا سے دفاعی معاہدہ ختم کردیا

فلپائن میں امریکی فوجی اڈوں پر تعینات امریکی فوجیوں کو فلپائن کے قوانین سے استثنیٰ حاصل ہوتا ہے جبکہ وہ ویزا اور پاسپورٹ کے بغیر بھی فلپائن آجاسکتے ہیں۔ فلپائن کے وزیر خارجہ ٹیوڈورو لوکسین نے بتایا کہ دارالحکومت منیلا میں امریکی سفارت…

ٹرمپ نے مزید 6 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں

ٹرمپ کی طرف سے جن ممالک پر سفری پابندیاں عائد کی گئیں ان میں نائیجیریا، تنزانیا، سوڈان، ایٹیریا، کرغزستان اور میانمار شامل ہیں جب کہ امریکی صدر کی نئی پابندیوں کو امریکا کی طرف سے مسلمانوں پر پابندیوں کی کوشش قرار دےکر تنقید کا نشانہ بنایا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More