Browsing Tag

Vaccine

سوات، باولے کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا بچہ جاں بحق

کالام کے علاقے مٹلتان میں باولے کتے نے گیارہ سالہ بچے کو کاٹ لیا تھا،ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے کالام مٹلتان میں کچھ دن قبل باولے کتے نے گیارہ سالہ سلمان کو کاٹ لیا تھا جسے زخمی حالت میں اسپتال…

مدین، باؤلے کتوں کے کاٹنے سے دس افراد اسپتال منتقل

سوات کے علاقہ مدین میں باؤلے کتوں کے کاٹنے سے دس افراد اسپتال منتقل کردئے گئے۔اسپتال میں ویکسین کی عدم فراہمی سے عوام کو مشکلات کا سامنا۔ مقامی ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ مدین میں باؤلے کتوں کا راج قائم ہوگیا ہے اور دو دنوں کلے…

سوات سمیت دیگر اضلاع میں سو سے زائد سکول کے بچوں کی حالت غیر ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلع سوات ، شانگلہ اور بونیر سمیت دیگر اضلاع میں سکول  کے بچے  پیٹ کے کیڑے مار دوائی کھانے سے بےہوش ہوگئے ، سکول انتظامیہ کے مطابق بچوں کو سکولوں میں  پیٹ کےکیڑوں کی ادویات دی گئیں تھیں جس کی وجہ سے ان بچوں کی حالت غیر…

کبل اسپتال میں کتے کے کاٹنے کے ویکسین ناپید،مریض سیدو شریف اسپتال ریفر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے اسپتا ل میں کتے کے کاٹنے کے ویکسین ناپید ہوگئے، متاثرہ مریضوں کو سیدوشریف اسپتال ریفر کرنا معمول بن گیا ، اسپتال انتظامیہ صورت حال پر تماشائی بن گئی، کوئی پرسان حال نہیں۔ عوامی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More