Browsing Tag

Vice Chanslor

سوات یونیورسٹی کو ایک معیاری درسگاہ بنانا اولین ترجیح ہے،وائس چانسلر محبوب الرحمن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔19جولائی2017) یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر محبوب الرحمان نے کہا ہے کہ سوات یونیورسٹی کو ایک معیاری درسگاہ بنانا اولین ترجیح ہے یونیورسٹی کے بہتر مفاد کے خاطر سب کو لیکر چلیں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم اور سوات یونین آف جرنلسٹس کے صدر غفور خان عادل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر…
Read More...