Browsing Tag

Wajid Ali Khan

آنے والے انتخابات میں اے این پی کی کامیابی یقینی ہے،واجد علی خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23دسمبر2017ء)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و اُمیدوار پی کے 80 واجد علی خان نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں پختون قوم نے عوامی نیشنل پارٹی کو کامیاب کرانے کا تہیہ کر رکھا ہے، پختون قوم اب مزید کسی کے…

کالجوں کے فیسوں میں اضافہ سراسر ظلم اور ذیادتی ہے،واجد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور نامزد امیدوار پی کے اسی واجد علی خان نے کہا ہے کہ کالجوں کے فیسوں میں اضافہ صوبائی حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پر سوالیہ نشان ہے ، ایک طرف حکومت تعلیمی…

عوامی نیشنل پارٹی نے واجد علی خان کو پی کے80 کا ٹکٹ دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : 20نومبر2017ء)عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے اسی کیلئے اپنا فیصلہ سنا دیا، سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی و وزیر جنگلات واجد علی خان کو ایک بار پھر ٹکٹ دیدیا گیا، ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی نے پی کے…

عوامی نیشنل پارٹی آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کرے گی،واجد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:4نومبر2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر جنگلات واجد علی خان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کریں گے ، اے این پی غریب عوام کی پارٹی ہے اور یہاں کے عوام کی خدمت کے لئے کوشاں…

آئندہ انتخابات میں کسی کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے،واجد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19اکتوبر2017ء)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری وسابق وزیر جنگلات واجد علی خان نے سوا ت پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی اور صوبائی حکومت نے اپنے چار سالہ دور میں سوات کے عوام کے لئے…

تحریک انصاف کی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،واجد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08جولائی 2017ء )اے این پی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر واجد علی خان نے کہا ہے کہصحت انصاف اور تعلیم کے نام پر ووٹ لینے والے ہر طرف سے ناکام دکھائی دے رہے ہیں، موجودہ حکومت ہمارے دورکے ترقیاتی منصوبوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More