Browsing Tag

Walk

فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری اشیاء کے خلاف طبل جنگ بجا دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25اپریل2018)فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کا ڈویژن بھر میں غیر معیاری اشیاء خوردنوش کے خلاف اعلان جہاد ،عوام کو معیاری اور حلال خوراک کی اشیاء کی فراہمی کا عزم ،اس حوالے سے فوڈسیفٹی اینڈحلال فوڈاتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اسدقاسم اوراسسٹنٹ ڈائریکٹر مرادعلی خان نے کہاہے کہ مذکورہ اتھارٹی نے خیبرپختونخوامیں اکیس مارچ 2018سے…
Read More...

ملیریا،ڈینگی سے بچاؤ اور حفاظتی تدابیر کے حوالے سے آگاہی واک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25اپریل2018) ملیریااور ڈینگی سے بچاؤ اور حفاظتی تدابیر کے حوالے سوات پریس کلب تک آگاہی واک ، محکمہ صحت کے افسران اور سکول بچوں کی بھر پور شرکت ، ملیریا مرض کی مفت تشخیص اور مفت علاج سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے عوام سے اپیل کی گئی ، واک کی قیادت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر غلام سبحانی نے کی ، ملیریا انسپکٹر سید محی الدین ،…
Read More...

ننگولئی میں سکول داخلہ مہم کے حوالے سے واک کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14اپریل2018) سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ننگولئی میں گورنمنٹ ہائی اسکول ننگولئی انتظامیہ کی جانب سے اسکول داخلہ مہم 2018 کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا، جس میں اسکول کے بچوں اور اساتذہ کرام سمیت بچوں کے والدین اور سیاسی و سماجی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، بچوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اٹھارکھے تھے واک کا مقصد علاقے…
Read More...

سوات میں بھی پانی کا عالمی دن منایا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22مارچ2018)سوات میں پانی کا عالمی دن منایا گیا ،اس حوالے سے واٹراینڈسنیٹشن کمپنی کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں تقریب منعقدہوئی اوربعدازاں نشاط چوک تک واک کیاگیا ،اس موقع پر واساکے ڈائریکٹر شیدامحمد ،تحصیل ناظم اکرام خان ،اختر خان ایڈووکیٹ اوردیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بائیس مارچ کو پانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس…
Read More...

سوات میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر واک کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال میں ایم ایس ڈاکٹر جہانگیر خان کی قیادت میں واک ، ہسپتال نرسز ، ڈی ایم ایس ڈاکٹر ملک سعداللہ خان ، ڈی ایم ایس ڈاکٹر محمد خان ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر واصل خان اور دوسری نرسنگ سٹاف نے بھرپور شرکت کی ، واک کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایم ایس ڈاکٹر جہانگیر اور ڈی…
Read More...

سوات میں بھی خواتین پر تشدد کا عالمی دن منایا گیا

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:24نومبر2017ء) سوات میں بھی خواتین پرتشدد کاعالمی دن منایاگیا، سوشل ویلفئیرڈیپارٹمنٹ ، ڈسٹرکٹ کمیٹی برائے خواتین، ایکشن فارہیپ نیس اورفرینڈز آف دی نیڈی کے تعاون سے سولہ دن مہم کاباقاعدہ آغاز کردیاگیا، 25نومبردنیا میں خواتین پرتشدد کاعالمی دن منایاجاتاہے۔اوریہ مہم دس دسمبر2017تک جاری رہے گی۔اس موقع پر سوات پریس کلب تک واک کا…
Read More...

Ad

شوگر کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء) شوگر کے عالمی دن کے موقع پرسوات میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا ، شرکاء نے کیمریج ہسپتال سیدو شریف کے ڈاکٹر سیف اللہ کی قیادت میں سیدو شریف سے سوات پریس کلب تک واک کیا ، واک کے اختتام پر ڈاکٹر سیف اللہ نے کہا کہ شوگر ایک خطرناک بیماری ہے جو روز بروز بڑھتی جارہی ہے ، انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں تقریباً80فیصد…
Read More...

خوفناک زلزلے کو بارہ سال مکمل،خپل کور میں تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08اکتوبر2017ء ) 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کے حوالے سے خپل کور ماڈل سکول مینگورہ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا،تقریب میں اے ڈی سی سوات محمد طاہر خان ، تحصیل ناظم اکرام خان ، اے سی شہاب محمد خان ،ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ انچارج ارشد اقبال نے خصوصی شرکت کی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ 8 اکتوبر 2005 کے خوفناک زلزلے کے آج…
Read More...

کبل میں ہفتہ صفائی مہم کے حوالے سے واک کا اہتمام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)سوات کی تحصیل کبل میں ہفتہ صفائی مہم کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا ، واک میں اے سی کبل اسرار احمد ، تحصیل نا ظم حا جی رحمت علی ، ڈی ایس پی ریاض خان اور علاقے کی لوگوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی ، واک کے شرکاء نے مختلف قسم کے پلے کارڈ اُٹھارکھے تھے جس پر علاقے کو صاف رکھنے کے حوالے سے مختلف قسم کے نعرے درج تھے،…
Read More...

سوات میں ڈینگی اور کانگو وائرس کے حوالے سے واک کا اہتمام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28اگست2017ء ) ڈینگی اور کانگو وائرس کے حوالے واک کا اہتمام ، واک کی قیادت اے ڈی سی محمد طاہر خان نے کی ، گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ اور محکمہ لائیو سٹا ک نے ڈینگی وائرس اور کانگو وائرس کے آگہی کے حوالے سے واک انعقاد کیا گیا جس میں ای پی ایس اور لاسونہ کا تعاون بھی حاصل کیا گیا، واک کی قیادت اے ڈی سی محمد طاہر خان نے کی ، محکمہ…
Read More...