Browsing Tag

Weather

سوات میں بارش، موسم خوشگوار

سوات(زما سوات ڈا ٹ کام) سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔مینگورہ شہر سمیت دیگر میدانی علاقوں میں بدھ کے روز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہا،بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ کالام،بحرین،مالم جبہ اور دیگر بالائی…

موسلادھار بارش، مینگورہ میں جگہ جگہ ندیاں نکل آئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے محکمہ واسا اور ٹی ایم اے کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا ۔ ندی نالیوں کا پانی سڑکوں پر نکل آیا جس کے بعد سڑکیں ندیوں کا منظر پیش کرنے لگی۔ زیادہ تر مقامات پر پانی گھروں اور…

سردی کی واپسی، گرم ملبوسات کا استعمال دوبارہ شروع

وادی سوات میں سردی جاتے جاتے واپس لوٹ آئی ۔ بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث سردی جاتے جاتے واپس لوٹ آئی ہے اور لوگوں نے گرم…

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ نے عوام کو محتاظ رہنے کی ہدایت کردی

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے مزید بارشوں اور برف باری کی پیشن گوئی اورلینڈ سلائیڈنگ کی صورت میں عوام کو محتاظ رہنے کی ہدایت بھی کردی۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید بارشوں اور…

سوات: برفباری کے باعث بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند

سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ کالام کی رابطہ سڑکیں بنداوربجلی کا نظام معطل ہوگیا۔ مینگورہ میں شدیدبارشوں کے باعث تبیلے کی چھت زمین بوس ہوگئی جس کی وجہ سے ایک مویشی ہلاک جبکہ…

سوات میں بارش وبرفباری کا نیا سلسلہ شروع،مہوڈنڈ شاہراہ بند

سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں اتوار کی صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس کے باعث میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں…

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمال مغربی اضلاع میں اتوار کی صبح سے بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ برفباری کی وجہ سے وادی زیارت نے سفید چادر اڑھ لی ہے، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں کافی اضافہ ہوا ہے، ماہرین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More