Browsing Tag

Woman

سوشل میڈیا کی محبت سویڈن کی خاتون کو سوات لے آئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سویڈن سے تعلق رکھنے والی خاتون سوات کے نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر چارباغ پہنچ گئی، دونوں نے نکاح بھی کرلیا جبکہ خاتون نے اسلام بھی قبول کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سویڈن سے تعلق رکھنے والی چوالیس سالہ تنیارت ینتاست کی…

سوات،مذاق مذاق میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں شوہر نے اپنی بیوی کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی میں ملزم ظفر علی ولد مومن خان…

سوات : گھریلوں ناچاقی نے خاتون کی جان لے لی

مینگورہ کے نواحی علاقہ گڑاسا میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے کوکارئی گڑاسا میں ملزم انور شیر ولد کمین خان نے گھریلوں ناچاقی پر اپنی بیوی کو قتل کردیا ۔ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان نے واقعہ کا نوٹس…

سوات، شاہ ڈھیرئی میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا

سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں گزشتہ روز شام کے وقت ملزم شرافت علی اپنی بیوی کے ساتھ کہیں جا رہا تھا کہ موقع پاتے ہی اس پر فائرنگ کرکے قتل…

سوات، کبل میں شادی شدہ خاتون کا اقدام خودکشی

سوات کے علاقے کبل میں شادی شدہ خاتون کا اقدام خودکشی، بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ زوڑہ میں مسماۃ (ک) زوجہ مہرنوش نے گھریلوں کی ناچاقی کی بناء پر زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت…

سوات، شاہ ڈھیرئی میں سُسر کے ہاتھوں بہو آشنا سمیت قتل

سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں ناجائز تعلقات کی بنا پر سسر نے اپنی بہو کو آشنا سمیت قتل کردیا۔ شاہ ڈھیرئی پولیس کے مطابق ہفتہ کی شب رات 11 بجے کے قریب شاہ ڈھیرئی کے علاقہ کس گودھا میں ملزم صالح محمد ولد نسیم خان سکنہ کس گودھا نے اپنی بہو…

خوازہ خیلہ، موبائل فون کے استعمال پر خاتون قتل

وازہ خیلہ میں غیرت کے نام پر شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی۔خوازہ خیلہ پولیس کے مطابق خوازہ خیلہ کے علاقہ پیر پٹے چکڑئی میں ملزم فضل خالق ولد خانزادہ سکنہ جرے فتح پور نے اپنی بیوی مسماۃ…

خوازہ خیلہ میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

سوات کے علاقے میاندم میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کو خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم میں مسماۃ (ش ) زوجہ غلام اسحاق سکنہ میاندم نے گھریلوں ناچاقی کی بنا پر زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت غیر…

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس؛ پی آئی اے کی پروازسےلاکھوں روپے کے زیورات چوری

ذرائع کے مطابق سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز کی ایک خاتون مسافر کے سامان سے 40 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے ہیں۔خاتون مسافر کا کہنا ہے کہ انہیں جہاز میں بورڈنگ عملے نے دستی سامان جمع کرانے پر مجبور کیا، کراچی ایئرپورٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More