پیر, 24 جولائی, 2017
  • سی ٹی ڈی نے سرچ اپریشن کے دوران اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا
  • ملزم علی اختر ولد عبدلجبار سکنہ کبل کو کانجو ٹاؤن شپ سے حراست میں لے لیا گیا 
  • ملزم کشیدہ حالات میں سیکوریٹی فرسز پر مارٹر حملوں میں ملوث تھا
  • سوات: رامیٹ میں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان صادق علی جاں بحق، جبکہ گل محمد شدید زخمی
  • سوات: زخمی کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع
  • سوات: دلاور خان کے گھر میں شادی تھی۔ شادی میں ہوائی فائرنگ کی گئی

ٹیگ کی محفوظات : ANP

عوامی نیشنل پارٹی سوات نے شٹر ڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17جولائی 2017ء )عوامی نیشنل پارٹی سوات نے 19 جولائی کو بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ، عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین اور کارکنان ذیلی تنظیموں سمیت شٹرڈاون میں بھر پور شرکت کریں گے ، عوامی نیشنل پارٹی سوات کے صدر شیر شاہ خان نے کوزہ بانڈئی میں ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ کونسل سوات کا اجلاس،ممبران نے مسائل کے انبار لگا دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17جولائی 2017 ء )ضلع کونسل سوات کا اجلاس ، ممبران نے مسائل کے انبار لگادیئے ، پی ٹی آئی ، مسلم لیگ ن ، پی پی پی اور دیگر پارٹیوں کے ممبران سمیت سرکاری آفیسر ز اور محکموں کے حکام نے بھر پور شرکت کی ، گزشتہ روز ضلع کونسل سوات کا اجلاس محکمہ زراعت ...

مزید پڑھیں »

عوامی نیشنل پارٹی پختونوں کی پارٹی ہے،واجد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16جولائی2017ء)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری واجد علی خان کی رہائش گاہ پر شمولیتی تقریب کا اہتمام ، درجنوں افراد دوسری پارٹیوں سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ، تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری واجد علی خان نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی پختونوں کی ...

مزید پڑھیں »

اے این پی سوات نے 24 جولائی کو سیاسی قوت کے مظاہرے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔15جولائی 2017) عوامی نیشنل پارٹی سوات نے 24 جولائی کوخوازہ خیلہ میں بھر پور قوت کے مظاہرے کا اعلان کر دیا ، خوازہ خیلہ گراؤنڈ میں جلسہ عام سے اے این پی کے مرکزی اور صوبائی قائدین جلسہ عام سے خطاب کرینگے ۔ عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت ضلعی ...

مزید پڑھیں »

صوبائی حکمرانوں نے تمام اداروں کو تباہ کردیا ہے،امیر حیدر خان ہوتی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت کی ناقص کارکردگی سے مایوس عوام اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کا بھر پور احتساب کرے گی، صوبائی حکمرانوں نے تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے، میٹرک کے حالیہ نتائج ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،واجد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08جولائی 2017ء )اے این پی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر واجد علی خان نے کہا ہے کہصحت انصاف اور تعلیم کے نام پر ووٹ لینے والے ہر طرف سے ناکام دکھائی دے رہے ہیں، موجودہ حکومت ہمارے دورکے ترقیاتی منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگا رہی ہے جبکہ حقیقی معنوں میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free