پیر, 24 جولائی, 2017
  • سی ٹی ڈی نے سرچ اپریشن کے دوران اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا
  • ملزم علی اختر ولد عبدلجبار سکنہ کبل کو کانجو ٹاؤن شپ سے حراست میں لے لیا گیا 
  • ملزم کشیدہ حالات میں سیکوریٹی فرسز پر مارٹر حملوں میں ملوث تھا
  • سوات: رامیٹ میں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان صادق علی جاں بحق، جبکہ گل محمد شدید زخمی
  • سوات: زخمی کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع
  • سوات: دلاور خان کے گھر میں شادی تھی۔ شادی میں ہوائی فائرنگ کی گئی

ٹیگ کی محفوظات : Earthquake

سوات میں مسلسل تیسرے روز زلزلہ کے جھٹکے،شدت4.6 ریکارڈ

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔22جولائی2017ء)سوات میں مسلسل تیسرے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور ملحقہ علاقوں میں ہفتہ کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے بعد لوگ خوف کے عالم میں گھروں ،دکانوں اور عمارات سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

سوات اور گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شدت5.4 ریکارڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔19جولائی2017) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ خوف کے عالم میں گھروں اور عمارات سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق شام6:59 بجے کو ہونے والے زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.4ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 120 کلو میٹر رہی اور مرکز پاک ...

مزید پڑھیں »

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت3.2ریکارڈ

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔15جولائی2017 ء) سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 28 کلومیٹر تھی ۔

مزید پڑھیں »

سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.2ریکارڈ کی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08جولائی 2017ء )سوات اور وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،5.2شدت زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں شدید خوف وہراس تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان سامنے نہ آسکا، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ہفتے کو وفاقی دارالحکومت، پشاور، ایبٹ آباد، وادی نیلم، آزاد کشمیر، ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free