پیر, 24 جولائی, 2017
  • سی ٹی ڈی نے سرچ اپریشن کے دوران اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا
  • ملزم علی اختر ولد عبدلجبار سکنہ کبل کو کانجو ٹاؤن شپ سے حراست میں لے لیا گیا 
  • ملزم کشیدہ حالات میں سیکوریٹی فرسز پر مارٹر حملوں میں ملوث تھا
  • سوات: رامیٹ میں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان صادق علی جاں بحق، جبکہ گل محمد شدید زخمی
  • سوات: زخمی کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع
  • سوات: دلاور خان کے گھر میں شادی تھی۔ شادی میں ہوائی فائرنگ کی گئی

ٹیگ کی محفوظات : Fazal Hakeem

مخالفین تحریک انصاف کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں،محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23جولائی 2017ء )خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل ، ثقافت ، میوزیم ، امورنوجوانان اور پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کے منتخب صدر محمود خان نے کہا ہے کہ ہمارے مخالفین تحریک انصاف کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں، انتخابات قریب آتے ہی پختونوں کے حقوق کے نام نہاد علمبردارعوامی نیشنل پارٹی اور ...

مزید پڑھیں »

پہلی بار کرپشن کے بڑے بڑے برج الٹنے والے ہیں،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم نے کہا ہے کہ ملک میں پہلی بار کرپشن کے بڑے بڑے برج الٹنے والے ہیں،صوبائی حکومت نے عوام کے فلاح و بہبود کیلئے جو اقدامات اٹھائے ہیں ماضی میں اُن کی مثال نہیں ملتی۔صوبائی حکومت نے موثرقانون سازی کے ذریعے ایک ایسے نظام کی بنیاد رکھ دی ...

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف سوات نے بھی شٹرڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کی حمایت کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔18جولائی 2017)چیئرمین ڈیڈک وایم پی اے فضل حکیم نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ کے مسئلے میں عوام کے ساتھ ہیں اور بدھ کے روز ہونے والی ہڑتال اور مظاہرے کی مکمل حمایت کرتے ہیں ، مظاہرے میں تحریک انصاف کے کارکن نہ صرف شریک ہونگے بلکہ احتجاج کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا ...

مزید پڑھیں »

سوات جیل کی تعمیر کا سنگ بنیاد 13 جولائی کو بھی نہ رکھا جا سکا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )ایم پی اے فضل حکیم خان اپنے کئے گئے وعدے کو پورا نہ کرسکے،سوات جیل کی تعمیر کا سنگ بنیاد 13جولائی کو بھی نہ رکھا جا سکا،سوات میں 2005کے زلزلے میں تباہ شدہ سوات جیل کی عمارت بارہ سال گزرنے کے باوجود بھی تعمیر نہ کی جا سکی جبکہ گزشتہ دنوں7جولائی2017کو ایم پی ...

مزید پڑھیں »

ایم پی اے فضل حکیم 12 جولائی کو سوات جیل کا سنگ بنیاد رکھیں گے

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔07جولائی 2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان بدھ 12جولائی کو سوات جیل کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے،71کروڑ روپے سے زائد تخمینہ لاگت سے شروع ہونے والامنصوبہ دو سال میں مکمل کیا جائے گا۔ فیصلے کا اعلان ایم پی اے فضل حکیم نے اپنے دفتر میں منعقدہ ایک اہم اجلاس میں کیا۔اجلاس میں محکمہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free