پیر, 24 جولائی, 2017
  • سی ٹی ڈی نے سرچ اپریشن کے دوران اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا
  • ملزم علی اختر ولد عبدلجبار سکنہ کبل کو کانجو ٹاؤن شپ سے حراست میں لے لیا گیا 
  • ملزم کشیدہ حالات میں سیکوریٹی فرسز پر مارٹر حملوں میں ملوث تھا
  • سوات: رامیٹ میں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان صادق علی جاں بحق، جبکہ گل محمد شدید زخمی
  • سوات: زخمی کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع
  • سوات: دلاور خان کے گھر میں شادی تھی۔ شادی میں ہوائی فائرنگ کی گئی

ٹیگ کی محفوظات : injured

رشہ گٹہ دنگرام میں ٹریفک حادثہ،دسویں جماعت کا طالب علم جاں بحق،دو افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22جولائی 2017ء )سوات کے علاقے رشہ گٹہ دنگرام میں ٹریفک حادثہ، دوموٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکراگئے ، ایک جاں بحق دوشدید زخمی ہوگئے ، پولیس رپورٹ کے مطابق رشتہ گٹہ دنگرام میں دوموٹرسائیکل ٹکرانے سے ایک موٹرسائیکل پر سوار ایک بھائی دسویں جماعت کا طالب علم مراد علی ولد اخترعلی موقع پر جاں بحق ...

مزید پڑھیں »

مٹہ میں ڈائنا گاڑی اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 21 جولائی 2017 ء )سوات کے علاقہ مٹہ سخرہ میں ڈائنا گاڑٰی اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ میں ڈائنا گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں اختر علی ولد وزیرزادہ جاں بحق جبکہ ڈرائیور بہرام ...

مزید پڑھیں »

چارباغ کے علاقہ آلہ آباد میں ٹریفک حادثہ،دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )سوات کے علاقے چارباغ میں ٹریفک حادثہ، مسافروں سے بھری ڈاٹسن گاڑی بجلی کے پول سے ٹکرانے کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چارباغ کے علاقے آلہ آباد میں ایک ڈاٹسن گاڑی جس میں مسافر سوارتھے ڈرائیوراقبال حسین ولد افضل ...

مزید پڑھیں »

امام ڈھیرئی میں فریقین میں لڑائی،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔18جولائی2017ء) سوات کے علاقے کانجو امام ڈھیرئی میں زبانی تکرار پر فریقین میں لڑائی، گولیاں چلنے سے ایک ہی فریق کا ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے ، پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کانجو کی حدود میں امام ڈھیرئی کے علاقے میں راستے میں پڑی ریت پر دو فریقین میں تصادم ہوا ...

مزید پڑھیں »

فضاگٹ میں آوارہ کُتے کے کاٹنے سے ایک شخص زخمی،ٹی ایم اے کا کتوں کے خلاف آپریشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔17جولائی 2017 ء )فضاگٹ میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا،ٹی ایم اے نے آوارہ کتوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ فضاگٹ میں آوارہ کتے نے راہ چلتے ہوئے ایک شخص کو کاٹ لیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور طبی امداد کے لئے ...

مزید پڑھیں »

مٹہ میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،ڈرائیور جاں بحق جبکہ بیس افراد زخمی

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔15جولائی2017 ء) مٹہ کے علاقے اشاڑے میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ بیس افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کے روز تحصیل مٹہ کے علاقے اشاڑے میں شادی سے واپس آنے والی ڈاٹسن تلے کے مقام پر ...

مزید پڑھیں »

مالم جبہ میں موٹر کار گہری کھائی میں گرنے سے ایک خاتون جاں بحق 6 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔14جولائی 2017ء )مالم جبہ میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ مالم جبہ میں شین پٹے کے مقام پر موٹر کار بریک فیل ہونے سے کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں موٹر کار میں سوار سات افراد ...

مزید پڑھیں »

بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں ڈاٹسن اُلٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے شموزئی میں ڈاٹسن الٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ6 افراد شدید زخمی ہوگئے، تمام زخمی طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردئیے گئے، پولیس رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سواریوں سے بھری ڈاٹسن گاڑی شموزئی سے بریکوٹ جاتے ہوئے ٹائی راڈ کھلنے سے حادثے کا شکار ...

مزید پڑھیں »

کوکارئی میں ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک جاں بحق9 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )سوات کے علاقے کوکارئی میں سیمنٹ سے بھرا ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک شخص جان بحق 9 افراد زخمی ہوگئے، تین کی حالت تشویشناک، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات سیمنٹ سے بھرا ہیوی ٹرک نواحی علاقے کوکارئی میں ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگرا ، حادثے کے نتیجے ...

مزید پڑھیں »

خوازہ خیلہ میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے چھ افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے 6 افرادشدید زخمی ہوگئے، تمام زخمی طبی امدا د کے لئے اسپتال منتقل کردئیے گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز خوازہ خیلہ کے پہاڑی علاقے مانپتئی آوارئی میں ایک ڈاٹسن ڈرائیور بخت رحمان سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free