ٹیگ کی محفوظات : Jamat islami

جماعت اسلامی نے 27 جولائی کو احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )جماعت اسلامی سوات نے بھی سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ،پانی کی قلت اور دیگر عوامی مسائل کے حوالے سے 27 جولائی کو مینگورہ شہر میں احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا، جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ سوات کے منتخب نمائندے عوامی حقوق کے تحفظ میں مکمل طورپر ناکام ہوچکے ہیں،۔ضلعی ...

مزید پڑھیں »

سیراج الحق کا کالام میں منعقدہ شمولیتی جلسہ علاقائی صورت حال کی وجہ سے ملتوی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )جماعت اسلامی ضلع سوات کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کے زیر صدارت 15جولائی کو کالام میں منعقدہ شمولیتی جلسہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کردیا گیاہے ۔عنقریب دوسری تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ۔جماعت اسلامی کے ضلعی سیکرٹریٹ ادارہ الخدمت الاسلامیہ سے جاری پریس ریلیز کے ...

مزید پڑھیں »

میٹرک رزلٹ کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ میٹرک رزلٹ کے حوالے تحقیقاتی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے ۔سوات تعلیمی بورڈ سے کالی بھیڑیوں کو نکال باہر کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔یکساں نظام تعلیم اور یکساں امتحانی نظام نافذ کیا جائے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ...

مزید پڑھیں »

کالام میں جماعت اسلامی کی شمولیتی جلسہ کے لئے تیاریاں تیزی سے جاری ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08جولائی 2017ء )جماعت اسلامی سوات کی جانب سے15جولائی کو کالام میں منعقدہ شمولیتی جلسہ عام کی تیاریاں جاری۔جماعت اسلامی سوات کے ضلعی اور زونل ذمہ دارا ن کا اہم اجلاس ضلعی سیکرٹریٹ ادارہ الخدمت مینگورہ میں امیر جماعت اسلامی محمد امین کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس میں امیر جماعت سینیٹرسراج الحق کے دورہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free