ٹیگ کی محفوظات : Kabal

توتانوبانڈئی میں ریگولر پولیس اہلکاروں کا اسپیشل پولیس فورس کے اہلکار پر تشدد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔18جولائی2017)سوات کی تحصیل کبل کے علاقے توتانو بانڈئی میں ریگولر پولیس اہلکاروں کی چوکی محرر کے ہمراہ اسپیشل پولیس فورس کے جوان پر تشدد ،مارمار کر لہولہان کردیا، عوام متاثرہ اہلکار کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے، واقعے میں ملوث اہلکاروں کی برطرفی کا مطالبہ، تشدد ہم نے نہیں بلکہ ابتدا اسپیشل پولیس فورس ...

مزید پڑھیں »

کبل میں چھ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

سوات کے علاقے کبل میں چھ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق چھ سالہ بچہ عزیز ولد شیرین زادہ گھر میں کھیلتے ہوئے اچانک بجلی کرنٹ لگنے سے شدید مجروح ہوا گھر والوں نے اسے طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچایا لیکن وہ جاں بر نہ ہوسکا ، بعد ازاں معصوم بچے کو اشک ...

مزید پڑھیں »

کبل میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے علا قے سویگلئی میں نا معلوم وجو ہا ت کی بنا پر شادی شدہ خا تون نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خا تمہ کر دیا، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کبل کے علاقے سویگلئی میں مسماۃ ’’الف‘‘زوجہ نوررحمان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر گھر ...

مزید پڑھیں »

علیگرامہ میں موٹرسائیکل کو حادثہ،ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے علاقے علیگرامہ میں موٹرسائیکل سوار بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی، ایک بچہ جاں بحق دو افراد شدید زخمی ہوگئے ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز علی گرامہ مسجد کالونی موڑ کے قریب ایک موٹرسائیکل سوار سے بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی ، حادثے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free