ٹیگ کی محفوظات : Kalam

کالام کے علاقہ مٹلتان ڈاس کے مکینوں کا پبلک ہیلتھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/قاری بلال۔18جولائی2017ء) کالام کے علاقہ مٹلتان میں عوام کا پبلک ہیلتھ کے خلاف ٹائرز جلا کر احتجاجی مظاہرہ،مہوڈنڈ روڈ کو ہرقسم ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا،ذرائع کے مطابق کالام کے علاقہ مٹلتان ڈاس کے مکینوں نے منگل کے روز پبلک ہیلتھ کے خلاف مہوڈنڈ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا،اس موقع پر مظاہرین نے ٹائرز جلا ...

مزید پڑھیں »

کالام اور اتروڑ کے عوام کی متنازعہ زمین دیسان بانڈہ پر پولیس نے کام بند کروا دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔17جولائی2017ء) کالام اور تروڑ کے اقوام کی متنازعہ زمین کو پولیس نے بند کردیا،پولیس کے مطابق کالام اور تروڑ کے اقوام کی متنازعہ دیسان بانڈہ کو دفعہ 145کے تحت بند کردیاگیا ہے،دیسان بانڈہ پر کالام اور تروڑ کے عوام ملکیت کی دعویدار ہے اور گزشتہ دنوں اس زمین پر دونوں اقوام کے درمیان تنازعہ سامنے آیا جس ...

مزید پڑھیں »

کالام،چیئر لفٹ حادثے کے نتیجے میں ڈوبنے والے ایک اور شخص کی لاش برآمد،ایک کی تلاش تاحال جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔16جولائی2017ء)کالام میں چیئر لفٹ حادثے کے نتیجے میں دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے، گزشتہ روز کالام کے علاقہ پالیر میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے سات افرد دریائے سوات میں ڈوب گئے تھے جن میں تین افراد کی لاشیں اور ...

مزید پڑھیں »

کالام کے علاقہ پالیر میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے سات افراد دریائے سوات میں ڈوب گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔15جولائی 2017)کالام کے علاقہ پالیر میں چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے کے باعث سات افراد دریائے سوات میں ڈوب گئے۔ ایک ہی خاندان کے چار افراد میں سے ایک کو زندہ نکال لیا گیا ایک کی لاش برآمد جبکہ دو کی لاشیں تاحال نہ مل سکی۔ پاک فوج کے جوان اور مقامی لوگوں کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

سوات کوہستان میں سیلاب سے تباہ شدہ پل تاحال تعمیر نہ ہو سکیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔15جولائی2017ء) سوات کوہستان میں سیلاب سے تباہ شدہ پلیں سات سال بعد بھی تعمیر نہ ہوسکیں۔ مقامی لوگوں کی جانب سے خودساختہ خطرناک چئیر لفٹس کے باعث حادثات معمول بن گئے،مقامی ذرائع کے مطابق چئیر لفٹس حادثات میں اب تک کئی خاندان اُجڑچکے ہیں۔ مقامی انتظامیہ اور ممبران اسمبلی خاموش تماشائی بن گئے ہی۔ آج ...

مزید پڑھیں »

سیراج الحق کا کالام میں منعقدہ شمولیتی جلسہ علاقائی صورت حال کی وجہ سے ملتوی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )جماعت اسلامی ضلع سوات کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کے زیر صدارت 15جولائی کو کالام میں منعقدہ شمولیتی جلسہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کردیا گیاہے ۔عنقریب دوسری تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ۔جماعت اسلامی کے ضلعی سیکرٹریٹ ادارہ الخدمت الاسلامیہ سے جاری پریس ریلیز کے ...

مزید پڑھیں »

کالام کے عمائدین اور مشران کا ایس پی اپر سوات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )ایس پی اپر سوات بخت ذادہ کے خلاف کالام کے علاقہ مشران کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ دیسان بانڈہ تنازعہ میں ایس پی بخت ذادہ، ایس ایچ اوکالام فضل ربی اور حوالدار نذیر نے اتروڑ والوں سے لاکھوں کی رشوت لے لی ہے اوردونوں فریقین کے مابین ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

کالام میں جائیداد کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا،سیکورٹی فورسز طلب کرلی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )سوات کے علاقے کالام میں دو اقوام کے مابین دیسان گاؤں پر ملکیت کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا، دونوں اقوام ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہوکر شدید فائرنگ کرنے لگے ، کسی کو علاقے میں جانے کی اجازت نہیں، دونوں علاقوں کے لوگ محصور ہوکر رہ گئے ہیں، حالات خراب ہوکر پولیس ...

مزید پڑھیں »

کالام میں جماعت اسلامی کی شمولیتی جلسہ کے لئے تیاریاں تیزی سے جاری ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08جولائی 2017ء )جماعت اسلامی سوات کی جانب سے15جولائی کو کالام میں منعقدہ شمولیتی جلسہ عام کی تیاریاں جاری۔جماعت اسلامی سوات کے ضلعی اور زونل ذمہ دارا ن کا اہم اجلاس ضلعی سیکرٹریٹ ادارہ الخدمت مینگورہ میں امیر جماعت اسلامی محمد امین کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس میں امیر جماعت سینیٹرسراج الحق کے دورہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free