ٹیگ کی محفوظات : Madyan

مدین میں عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال میں چلڈرن وارڈ قائم کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔15جولائی 2017)تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی،سوات کے علاقے مدین میں حکومت سے مایوس عوام نے اپنی مددآپ کے تحت سرکاری اسپتال میں چلڈرن وارڈ قائم کردیا، مقامی ذرائع کے مطابق مدین اسپتال میں چلڈرن اسپتال نے ہو نے سے علاقے کی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا جس کے لئے بارہا حکومت سے وارڈ ...

مزید پڑھیں »

مدین میں نوجوان سیاح دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )مدین کے علاقے ساتال میں نوجوان سیاح دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا، لاش کی تلاش جاری، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے علاقے راجن پور کا رہائشی نوجوان محمد کامران ولد محمد صباء جس کی عمر 20/22سال بتائی جاتی ہے سیر کرتے ہوئے دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ساتال ...

مزید پڑھیں »

مدین میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12جولائی 2017ء )سوات علاقے تیرات مدین میں بدترین لوڈ شیدنگ کے خلاف عوام کااحتجاجی مظاہرہ، مدین گرڈ اسٹیشن کے انچارج کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے، مشتعل مظاہرین کا واپڈا کو دو دن کی ڈیڈ لائن ،مطالبہ حل نہ ہونے کی صورت میں روڈ بند کرنے کرکے احتجاج کا دائرہ بڑھانے کی دھمکی، گزشتہ روز مدین ...

مزید پڑھیں »

چیل مدین روڈ پر عوامی احتجاج کے بعد انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )چیل مدین روڈپر عوامی احتجاج رنگ لے آیا، انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات اُٹھاتے ہوئے تمام غیر قانونی پارکنگ اور ٹرانسپورٹ اڈے ختم کردئے، ٹریفک کی روانی بحال ہونے پر علاقہ عوام نے سکھ کا سانس لے لیا، گزشتہ دنوں چیل مدین کی عوام نے اس بات پر احتجاج کیا تھاکہ مذکورہ روڈ پر ...

مزید پڑھیں »

چیل بشیگرام روڈ پر ٹریفک جام عوام کے لئے دردسر بن گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08جولائی 2017ء )سوات کے سیاحتی علاقے مدین تاچیل بشیگرام روڈ پر ٹریفک اہلکاروں کی غفلت کے باعث ٹریفک جام عوام کے لئے درد سر بن گیا مریضوں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ،گھنٹوں گھنٹوں ٹریفک جام معمول بن گیا ہے جس کا کوئی پرسان حال نہیں، دو یونین کونسلوں پر مشتمل چیل بشیگرام ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free